Mr Technician

Mr Technician Follow For More Fun

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ھمدردی بھییہ بتا ؟کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟؟؟
04/07/2026

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ھمدردی بھی
یہ بتا ؟کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟؟؟

یا اللہ ہم سب کو بری تقدیر سے بچا (آمین)
03/07/2026

یا اللہ ہم سب کو بری تقدیر سے بچا (آمین)

اور ہم آرائیوں کی پہلی محبت تو پیاز ہی ہیں🥹🤍🧅
01/07/2026

اور ہم آرائیوں کی پہلی محبت تو پیاز ہی ہیں🥹🤍🧅

یہ لاہور کی وہ بدقسمت چھت ہے جو گری اور اپنے نیچے پینتیس معصوم پانچ سے پندرہ سال کی عمر کے بچے دبا دیئے۔ ان میں سے چودہ ...
01/07/2026

یہ لاہور کی وہ بدقسمت چھت ہے جو گری اور اپنے نیچے پینتیس معصوم پانچ سے پندرہ سال کی عمر کے بچے دبا دیئے۔ ان میں سے چودہ بچے موقع پہ ہی ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گئے۔بظاہر جو چیز تصویر سے سمجھ آ رہی ہے وہ یہ ہے کہ چھت ٹی آر اور گرڈر والی تھی۔اوپر اس کے مٹی تھی۔اور اس پہ اینٹوں کی تہہ لگا کر اسے شاید پکا کیا جانا تھا لیکن چونکہ نیچے سٹرکچر اتنا مضبوط نہ تھا کہ اتنا وزن سنبھال پاتا اس وجہ سے چھت بیٹھ گئی۔اس چھت کے نیچے محلے کی ٹیوشن کلاسز جیسے کوئی بھی محلے کی باجی ایکسٹرا انکم کے لیے بچوں کو پڑھاتی ہے پڑھا رہی تھیں۔اور چھت پہ ایکسٹرا وزن ہونے کی وجہ سے چھت گر گئی۔ٹیوشن والی باجی اس حادثے میں محفوظ رہی۔یہ ایک بے انتہا افسوسناک واقعہ ہے۔اور مالک مکان کی لاپرواہی کہ اس کے دماغ میں اتنی عقل نہ آئی کہ چھتیں ایک حد تک وزن برداشت کرتی ہیں-شاید ان کا کیلیبر ہی نہیں تھا کہ اس سوچ تک پہنچ پاتے۔کہ آپ کچی اور پکی دونوں چھتوں کا ملبہ ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے۔اور تھوڑا سا افسوس مجھے یہ بھی ہو رہا ہے کہ بچوں بیچاروں کو گرمیوں کی چھٹیاں گھر میں آرام کرنے کے لیے ملتی ہیں۔لیکن کچھ بچوں کو ان چھٹیوں میں بھی اکیڈمیوں میں بھیجا جاتا ہے کہ کورس پہلے کور کر لیں۔یا چھٹیوں کا کام ختم کرنے کے لیے۔یہ دو مہینے تو بچوں کو آرام کرنے دیا کریں۔والدین سے ہاتھ جوڑ کے ریکویسٹ ہے اگر ایسا ہو تو اداروں کو اطلاع دیا کریں۔باقی جن بیچاروں کے بچے اس سانحے میں اللہ کو پیارے ہوئے ان کو اللہ صبر عطا فرمائیں۔آمین

ہم خود گلاب ہیں کسی خوشبو کی تمنّا نہیں رکھتے🫶🏻❤️
29/06/2026

ہم خود گلاب ہیں کسی خوشبو کی تمنّا نہیں رکھتے🫶🏻❤️

سرگودھا واقع کے ملزم ارسلان کو اپنے قبرستان میں دفن نہیں ہونے دیں گے ۔شہریوں کا مشترکہ فیصلہ اور احتجاج '' حیدرآباد ٹاؤن...
24/06/2026

سرگودھا واقع کے ملزم ارسلان کو اپنے قبرستان میں دفن نہیں ہونے دیں گے ۔شہریوں کا مشترکہ فیصلہ اور احتجاج '' حیدرآباد ٹاؤن والوں نے سرگودھا کی بیٹی منتہا زہرہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ قبرستان میں اس ظ ا ل م کے لئے کوئی جگہ نہیں جس نے ہماری بیٹی کے ساتھ ظ ل م کیا وہ ہمارے قبرستان میں دفن نہیں ہو سکتا
چاہے جو مرضی ہو جائے ہم حیدرآباد ٹاؤن والے اسے اس قبرستان میں دفن نہیں ہونے دیں گے۔ شہریوں کے اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے اپنی رائے ضرور بتائیے گا

It's Very Hot 🥵 Today
19/06/2026

It's Very Hot 🥵 Today

25/04/2026

yah galti 90% log roj karte Hain
please mujhe fridge mein na rakho
subtle..perfectly synced with lehenga..skin... It was just perfect!! For the engagement as well.. everything just fall in place...the hair.. makeup..want to thank your entire team for making me so beautiful that I only couldn't get off me

25/04/2026

thand mein Pani garm Karke nahate ho na to Suno ab isase aapke balon mein sukhapan aata hai

subtle..perfectly synced with lehenga..skin... It was just perfect!! For the engagement as well.. everything just fall in place...the hair.. makeup..want to thank your entire team for making me so beautiful that I only couldn't get off me

25/04/2026

agar aapane gandi badbudar chaddi pahani hai to

subtle..perfectly synced with lehenga..skin... It was just perfect!! For the engagement as well.. everything just fall in place...the hair.. makeup..want to thank your entire team for making me so beautiful that I only couldn't get off me

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Technician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share