Marwat news

Marwat news ہر مظلوم کی آواز ، حق کا ساتھی
(5)

09/07/2026

پنیالہ کے علاقے شاہ حسن خیل میں دو گروپوں میں لڑائی،فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

09/07/2026

اہم اطلاع | شاہ حسن خیل
شاہ حسن خیل میں فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ زخمی ہونے والے کا نام امیر نواز جبکہ جاں بحق ہونے والے کا نام زبیر بتایا جا رہا ہے۔
یہ اطلاعات ابتدائی ہیں، اس لیے سرکاری تصدیق کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر جائے وقوعہ کی طرف جانے سے گریز کریں اور افواہوں سے بچیں۔

ہمارے پارلیمنٹ ممبرانِ کی تنخواہوں کا ریکارڈ ذرا چیک کر لیں اور ان کی مراعات
09/07/2026

ہمارے پارلیمنٹ ممبرانِ کی تنخواہوں کا ریکارڈ ذرا چیک کر لیں اور ان کی مراعات

مشہور ٹک ٹاکر حارث گلی پر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق جبکہ حارث گلی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقع...
03/07/2026

مشہور ٹک ٹاکر حارث گلی پر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق جبکہ حارث گلی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ بنوں روڈ پر صدر تھانے کے قریب کوئٹہ کیفے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص ہوٹل میں مزدوری کرتا تھا جبکہ حارث گلی کو متعدد گولیاں لگیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ان کا ساتھی اور سابق امن کمیٹی کا رکن ہے، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں واقعے کا تعلق مبینہ طور پر عشق و محبت کے تنازع سے جوڑا جا رہا ہے۔

25/06/2026

ہمیں شرم آتی ہے ایسے لوگوں کو اپنا ایم پی اے کہنے پر ۔ یہ کیسے کیسے لوگ یہاں رہتے ہیں۔ یہ ہمارے لیے بجٹ بنائینگے ۔۔۔۔ یہ ہمارے لیے قانون سازی کرینگے ۔۔۔

11/06/2026

لکی مروت میں گرمی انتہائی عروج پر ۔ یا اللہ خیر رحمت باران وکے 🤲

23/05/2026

‎لکی مروت پولیس 👑🔥‎ Part 7

23/05/2026

‎لکی مروت پولیس 👑🔥‎ Part 6

23/05/2026

‎لکی مروت پولیس 👑🔥‎ Part 5

23/05/2026

لکی مروت پولیس 👑🔥

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share