23/07/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ/ خواتین تشدد
سیاسی انتقام
تھانہ رجانہ کے گاؤں 361 گ ب میں بااثر افراد کا حکم نہ ماننے پر خاتون ٹیچر پر تشدد
بااثر افراد نے خاتون ٹیچر کو گھر سے نکال کر خواتین سے تشدد کروایا متاثر خاتون ٹیچر
خواتین کا اقصیٰ نامی خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ے خواتین بااثر افراد کی ہدایت پر تشدد کررہی ہیں
کپڑے پھاڑ کر برہنہ اور تشدد کرتے ہوئے گلی میں کھسیٹا گیا متاثرہ ٹیچر اقصیٰ کا الزام
پولیس کو ملزمان کے خلاف کاروائی کے لیے درخواست دائر
تاہم کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی
گمنام صحافی😡👆