Fishri SeaFood - FSF

Fishri SeaFood - FSF Pakistan's Leading Seafood Information Channel.

29/06/2025
25/05/2025

Assalam O Alaikum

Some of my customers living abroad have requested me to perform Qurbani on their behalf and distribute the meat to those in need. I’m planning to purchase animals and carry out the distribution in village of Interior Sindh, where many people rarely get Qurbani meat.

If anyone else would like to contribute or take part in this noble cause, please feel free to reach out.

السلام و علیکم

بیرون ملک مقیم میرے کچھ صارفین نے مجھ سے درخواست کی ہے کہ میں ان کی طرف سے قربانی کروں اور ضرورت مندوں میں گوشت تقسیم کروں۔ میں جانور خریدنے اور اندرون سندھ کے گاؤں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، جہاں بہت سے لوگوں کو قربانی کا گوشت کم ہی ملتا ہے۔

اگر کوئی اور بھی اس مقصد میں اپنا حصہ ڈالنا یا حصہ لینا چاہتا ہے تو رابطہ کرسکتا ہے

جزاک اللہ

✌️
12/05/2025

✌️

اسلام و علیکم جیسا کہ آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ پچھلے سال میں نے آپ کی مدد سے 50 سے زیادہ راشن بیگ تقسیم کیے تھے...
27/02/2025

اسلام و علیکم جیسا کہ آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ پچھلے سال میں نے آپ کی مدد سے 50 سے زیادہ راشن بیگ تقسیم کیے تھے۔ اس تقسیم میں زیادہ ترفشری کے ٹرالی آپریٹر ہیں جنہیں 50 یا 100 روپے فی راؤنڈ ملتے ہیں اور گرمی میں کام نا ہونے کے برابر ہوتا ہے اور ان میں بہت سے سفید پوش لوگ بھی تھے جو کسی سے مدد نہیں مانگ سکتے تھے اس کے علاوہ ایک مدرسے کے بچوں اور اساتذہ کے لیے جوتوں اور عید کے کپڑوں کا انتظام کیا تھا۔

انشاء اللہ اس سال بھی میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے اسی چیز کا آغاز کر رہا ہوں۔ آپ میں سے جو بھی اس نیک کام میں حصہ لینا چاہتا ہے وہ مجھے میسج کر سکتا ہے۔ اللہ ہماری نیکیاں قبول فرمائے اور سب پر رحم فرمائے۔ آمین

24/01/2025

How to Buy Perfect Fish

مچھلی کیسے خریدیں

22/01/2025

How to Order Fish

مچھلی منگوانے کا طریقہ

02/01/2025

Machli Ki Pehchan

مچھلی کی پہچان

24/12/2024

Best Fishes in Taste

ذائقے میں کچھ اچھی مچھلیاں

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fishri SeaFood - FSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fishri SeaFood - FSF:

Share

Category