Saidu News

Saidu News Local News Network of Swat and its surroundings

29/06/2026

📢 Job Opportunity: Principal Required

*Noble College of Nursing and Medical Sciences, Saidu Sharif Swat* is looking for a qualified *Principal* to lead our institution.

*Required Qualification:*
- MS in Nursing / MSN

*How to Apply:*
Interested candidates, please WhatsApp your updated CV to the Director: *0333-3991219*

*Location:*
Haji Abad, Opposite Saidu Police Station, Saidu Sharif, Swat .

12/06/2026

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ MRI، CT Scan , ultrasound اور X-Ray مشینیں کون چلاتا ہے اور ان کی دیکھ بھال اور مرمت کون کرتا ہے؟

میٹرک سائنس کے بعد کیا کریں؟

بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی ایک جدید اور تیزی سے ترقی کرنے والا شعبہ ہے جہاں آپ ہسپتالوں کی جدید مشینری، طبی آلات اور ہیلتھ کیئر ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کر کے ایک روشن مستقبل بنا سکتے ہیں۔

✅ صرف 3 سالہ DAE پروگرام
✅ ہسپتالوں اور میڈیکل اداروں میں روزگار کے مواقع
✅ مزید انجینئرنگ تعلیم کے راستے
✅ محدود نشستیں

فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28 جون

مزید معلومات کیلئے:
📞 0335-9503355

08/06/2026

میٹرک سائنس کے بعد کیا کریں؟

بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی ایک جدید اور تیزی سے ترقی کرنے والا شعبہ ہے جہاں آپ ہسپتالوں کی جدید مشینری، طبی آلات اور ہیلتھ کیئر ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کر کے ایک روشن مستقبل بنا سکتے ہیں۔

✅ صرف 3 سالہ DAE پروگرام
✅ ہسپتالوں اور میڈیکل اداروں میں روزگار کے مواقع
✅ مزید انجینئرنگ تعلیم کے راستے
✅ محدود نشستیں

فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28 جون

مزید معلومات کیلئے:
📞 0335-9503355

08/06/2026

جن طلبہ نے جماعت نہم میں A گریڈ حاصل کیا ہو اور انجینئرنگ کے شعبے میں اپنا مستقبل روشن بنانا چاہتے ہوں، وہ آج ہی انٹری ٹیسٹ کے لیے اپنا داخلہ فارم جمع کروائیں۔

سوات میں پہلی مرتبہ بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی (DAE) کی سہولت — نوبل کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز، سیدو شریف، سوات۔
0335-9503355

16/05/2026

انتہائی اہم اطلاع - گمشدہ سونا

السلام علیکم،

میں سرزمین خان، مورخہ 06/05/2026 کو لقمان ہسپتال آیا تھا۔ ہسپتال سے فارغ ہو کر میں نشاد چوک آیا، وہاں ATM میں اور پھر وتکی چوک گیا۔ وہاں سے کانڑہ بابا روڈ پر واقع ورکشاپ تک آیا تھا۔ اسی راستے میں کہیں میرا سونے کا زیور گم ہو گیا ہے۔

گمشدہ چیز کی تفصیل:
سونے کا کان کا زیور
وزن تقریباً 2 گرام

اگر کسی کو یہ زیور لقمان ہسپتال، نشاد چوک، ATM، وتکی چوک، یا کانڑہ بابا روڈ سے پلواں ورکشاپ تک کے راستے میں کہیں بھی ملا ہو تو براہ کرم ایمانداری سے واپس کر دیں۔

رابطہ کریں: سرزمین - 03468252135
میں نے ہسپتال انتظامیہ کو بھی اطلاع دے دی ہے۔ مہربانی کر کے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

اللہ آپ کو اس نیکی کا اجر دے۔ شکریہ

---

10/05/2026

ڈی اے ای (DAE) بائیو میڈیکل ٹیکنالوجی
الحاق: خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (KPBTE)، پشاور۔
پروگرام کا دورانیہ: 3 سال (کل 6 سمسٹر)
سمسٹر کی مدت: ہر سمسٹر 6 ماہ پر مشتمل ہے۔
اہلیت کا معیار: میٹرک (سائنس) میں کم از کم 40 فیصد نمبر۔
داخلہ فیس: کوئی داخلہ فیس نہیں (100 فیصد مفت داخلہ)۔
فارم جمع کرانے کی فیس: صرف 2,000 روپے۔
ٹیوشن فیس: 60,000 روپے فی سمسٹر۔

30/04/2026
28/04/2026

مینگورہ رحیم آباد میں تہرے ق ت ل کا واقعہ۔ انصاف کیلئے اپیل

27/04/2026

خواگوں طالبالعلمانوں
راراوان دور د بائیومیڈیکل دے زان پہ دے خبرہ پوھا کئی۔ زکہ چی بائیو میڈیکل د انجینئرنگ ، کمپیوٹر اے آئی او میڈیکل د ٹولو پہ جمع کیدو سرہ پہ وجود کے راغلیی دے۔

21/04/2026

میٹرک سے فارغ طلبہ کیلئے خوشخبری! 🎉
📍 سوات میں پہلی بار — بے حد مانگ والا شعبہ!
داخلے جاری ہیں

نوبل کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز میں
تین سالہ ڈپلومہ (DAE) بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی میں داخلے جاری ہیں۔
فیس : صرف 60 ہزار روپے فی سمسٹر
ایک سمسٹر 6 مھینے کا ہوتا ہے۔
تین سالوں میں ٹوٹل 6 سمسٹر ہوتے ہیں۔
ماہانہ کے حساب سے 10 ہزار روپے فیس۔
📌 اپنا داخلہ فارم ابھی حاصل کریں
⚠️ محدود نشستیں باقی ہیں

📅 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 مئی
📝 کالج انٹری ٹیسٹ: 17 مئی

مزید معلومات کیلئے کالج آفس سے رابطہ کریں۔
📞 0335-9503355

نوبل کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسیز سیدو شریف بلمقابل سیدو تھانہ شنہ کڑپہ حاجی آباد سوات

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saidu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share