𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃

𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃 Awam Tv Hd is media and current affairs forum
(1)

اگر آپ کے علاقہ میں کوئی نشہ بیچ رہا ہے اس کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن سی سی ڈی یا ہمیں ان باکس میں کریں   ゚viral       ...
30/11/2025

اگر آپ کے علاقہ میں کوئی نشہ بیچ رہا ہے اس کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن سی سی ڈی یا ہمیں ان باکس میں کریں

゚viral

بریکنگ نیوز سعودی عرب پولیس نے مویشی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہریوں کو طائف شہر کے قریب گرفتار کر لیا۔
29/11/2025

بریکنگ نیوز سعودی عرب پولیس نے مویشی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہریوں کو طائف شہر کے قریب گرفتار کر لیا۔

26/11/2025

لندن میں یہ کیا ہو رہا ہے کیا یہ کراچی بننے جا رہا ہے ؟
Highlits
London Mudlark: Lara Maiklem Mudlarking
Saira Afzal Tarar




















24/11/2025

‏فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پشاور پر ح ملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
Folowers
TikTok

18/11/2025
18/11/2025

بیرون ملک نوکری کا جھانسہ وزیر داخلہ نے ایجنٹ کو کال ملا دی آگے سنیں
Folowers

16/11/2025

ویزا ڈرائیونگ کا لائسنس موجود نہیں وزیر داخلہ نے ائیرپورٹ پر نوجوان سے کئے اہم سوال

14/11/2025

چند روز قبل حافظ آباد کے مین بازار میں خاتون جو کہ زکوات کی ادائیگی کے لئے زیورات کا وزن کروانے آئی تھی 13تولے زیور کسی نامعلوم چ ور نے اڑا لئے گئے تھے ڈی پی اؤ عاطف نذیر کی خصوصی ہدایت پر سٹی پولیس نے ایک عورت کو اس وقت لیڈیز پولیس کے ہمراہ پکڑا جب وہ ایک خاتون کے پرس سے 6000روپے اڑا رہی تھی مزید انکشافات کی روشنی میں عورت نے چند روز قبل بھی زیورات پرس سے نکالنے کا انکشاف کیا

Highlights
Punjab Police Pakistan
Hafizabad Police Official-Page
24 News HD

13/11/2025

وزیر آباد میں بندر آگئے

وزیرآباد کے سابق ایم این اے جسٹس افتخار چیمہ وفات پا گئے ، سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ اور سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد...
08/11/2025

وزیرآباد کے سابق ایم این اے جسٹس افتخار چیمہ وفات پا گئے ، سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ اور سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کے بھائی تھے

07/11/2025

حافظ آباد تاریخ کی نا اہل انتظامیہ کے خلاف شہری کھل کر سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے لگے سیلاب کی تباہ کاریاں ہوں یا قبل از وقت انتظامات ضلعی انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدود رہی اس کے بعد حافظ آباد میں نہ کوئی فیکٹری ایریا ہے نہ بڑی انڈسٹریز پھر بھی سموگ نے شہریوں کا سانس لینا محال کر رکھا ہے وجہ نا اہل انتظامیہ بڑے اکابرین کی چاپلوسی کرنے پر لگی ہوئی ہے ضلع بھر میں جگہ جگہ پر فصلوں کی باقیات کو جلایا جا رہا ہے بھٹے زہریلا دھواں چھوڑ رہے ہیں سڑکوں پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں رواں دواں ہیں شہری بیمار پڑ رہے ہیں ہسپتال میں دوائی نہیں ہے سبزی فروٹ اشیاخورو نوش پر ذخیرہ اندوز مافیا کا راج ہے گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائی سے قبل پوچھا جاتا ہے کہ اس کا تعلق کس پارٹی سے ہے لیکن بہر صورت اس شہری نے چند کھری باتیں سنائی ہیں سنیں




TikTok
Folowers
fans
24 News HD
Highlits

06/11/2025

اب بال بنوانے کے لئے نائی حضرات کی لگتا ہے چھٹی ہونے والی ہے

Address

Al Satwa
00000

Telephone

+923214226655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃:

Share

Category