
18/07/2025
اسکا پہرن جو کھلا ہے کہ و کشمیرن ہے۔!
کشمیری جبہ/پہرن ایک ثقافتی و روایتی لباس ہے، جو بطور خاص سردیوں میں استعمال ہوتا ہے
یہ لباس خواتین کی خوبصورتی، وقار اور روایات کا بھی عکاس ہے
کھلا، لمبا، ڈھیلا ڈھالا جو گھٹنوں سے نیچے تک پہنج جاتا ہے جس سے خواتین باپردہ رہتی ہیں
اس کے گلے، بازؤؤں، فرنٹ اور سائیڈ پر خوبصورت کشمیری کڑھائی ہوتی ہے جو اس کو چار چاند لگاتی ہے
یہ صرف لباس نہیں بلکہ ثقافتی ورثہ ہے، جسے نسل در نسل منتقل کرنا ہے
آپ سے گزارش ہے کہ اس کا استعمال عام بنائیں
وہیں اگر ہائی سکول اور اس سے اوپر اوپر طالبات کے لئے سردیوں کی یونیفارم کے اوپر اس کو لازم قرار دیا جائے تو نہ صرف طالبات سردی سے بچ جائیں گی بلکہ اس ورثہ کی حفاظت ہو سکے گی۔