Almas-Mehmood

Almas-Mehmood Writer | GFX Designer | Digital Marketer
From ideas to impact — let’s grow together! Founder: & Almas_Digimart

22/05/2025

– Smart Steps to Grow Your Business 🚀

1️⃣ Know Your Market

سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ آپ یہ جانیں کہ آپ کے پروڈکٹ یا سروس میں دلچسپی کس کو ہو سکتی ہے؟
اپنے potential کسٹمرز اور competitors کو observe کریں۔
یہ understanding آپ کو بہتر direction دے گی۔

2️⃣ Pick Your Audience

اب فیصلہ کریں کہ آپ کن لوگوں کو target کرنا چاہتے ہیں؟
انھیں age، interest یا behavior کے حساب سے گروپس میں divide کریں۔
Targeted marketing always works better!

3️⃣ Plan Your Marketing

اب decide کریں کہ ان audience تک کیسے پہنچنا ہے؟
چاہے وہ social media ہو، email marketing، ads یا کوئی اور طریقہ –
ہر step سوچ سمجھ کر اٹھائیں۔

4️⃣ Keep Improving –

مارکیٹنگ ایک مسلسل عمل ہے۔
ہر step کا result analyze کریں، feedback لیں اور strategies کو بہتر بنائیں۔
Marketing is not one-time, it’s a process of learning and evolving. 🔁✨

🧠 یاد رکھیں:
ایک smart marketer وہی ہوتا ہے جو نہ صرف strategy بناتا ہے بلکہ وقت
کے ساتھ اسے بہتر بھی بناتا ہے۔

ہر کامیاب سفر کی شروعات ایک قدم سے ہوتی ہے۔تو آج پہلا قدم آپ کا ہوگا؟ ✨🎯 Start with what you have.📱 Start with where you...
19/05/2025

ہر کامیاب سفر کی شروعات ایک قدم سے ہوتی ہے۔
تو آج پہلا قدم آپ کا ہوگا؟ ✨

🎯 Start with what you have.
📱 Start with where you are.
💡 Start NOW!

اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کریں، اپنی پہچان بنائیں، اور اپنے سفر کا آغاز کریں — یہی کامیاب برانڈنگ کا پہلا اصول ہے۔

04/07/2024

بہت سے کام بغیر کسی مفاد کے اس لیے بھی
کر دینے چاہئیں تاکہ انسانوں کا انسانیت پہ یقین
بحال رہ سکے...

25/01/2023

“Confidence and hard work is the best medicine to kill the disease called failure. It will make you a successful person.

10/09/2022

وہ شخص کہ جس کی ذات سے لوگوں کو رنج پہنچتا ہو، ایسے شخص کے اپنے دل کا سکون چھن جاتا ہے

👍

19/08/2022

ہم لوگ جسم کا وزن کم کرنے کے لیے سو طرح کی کوشش کرتے ہیں
ہر طرح کی دوا استعمال کرتے ہیں ایکسرسائز کرتے ہیں ۔
مگر اپنی سوچوں اور خیالات کے وزن کو کبھی کم کرنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں نہ ان کے لیے کوئی راہ ہموار کرتے ہیں ۔
اور پھر ہمارے خیالات کا بوجھ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ہم اس کو اٹھانے کے قابل بھی نہیں رہتے ہیں.

06/08/2022

غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے جھک جانا اور چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا حسن ء اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے۔

04/08/2022

یارب✨❤
عطا کیجۓ وہ شفاف راستے
جہاں بھٹکنے کا گُمان بھی نہ ہو
آمین 🤲🏻🖤

27/07/2022

مُجھے رات کو برسنے والی بارش سے ہمیشہ خوف آتا ہے...!
ہمارے سوئے ہُوئے میں جانے کتنی تیز ہو جائے...!
کیا صُورت اختیار کر لے...!
کیا کُچھ بہا لے جائے...!
کتنا نقصان کر جائے...!
لیکن وہ بارش ہمیشہ اچھی ہوتی ہے جو کسی گناہگار کی آنکھ سے رات اکیلے میں رب کے آگے ندامت کے آنسوؤں کی صورت میں برستی ہے...!
نہ جانے کتنے گناہ، صدیوں کے گِلے شِکوے اور بے چینیاں ساتھ بہا لے جاتی ہے...!
تکلیفیں لے کر راحتیں دے جاتی ہے...!

20/07/2022

ﮐﺘﻨﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﺘﻨﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ۔

" ہم کہاں کے سچے تھے"

12/07/2022

‏مان رکھنا سیکھیے .....
زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے, وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے...

صبح بخیر

11/07/2022

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almas-Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almas-Mehmood:

Share