05/12/2025
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جعین والے جناب ماسٹر حنیف صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن تین بجے ان کے آبائی گاؤں جعین میں ادا کی جائے گی!