Bannu Reporters

Bannu Reporters Bannu Reporters is a media brand which will show you each and every aspect of Bannu.

18/01/2026

صبح بخیر ۔۔۔ ♥️🌹

میں تمہیں مُفت میں مِلا ہوںقدر نا کرنا حق ہے تمہارا
17/01/2026

میں تمہیں مُفت میں مِلا ہوں
قدر نا کرنا حق ہے تمہارا

17/01/2026

معزور بھائی کیلئے ویل چیئر کا انتظام ہوگیا۔ الحمد للّہ
اللہ تعالٰی ڈونر کی تمام پریشانیاں حل فرمائے ۔ امین

17/01/2026
14/01/2026

ہماری شرم و حیاء ۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔


Shakoor Rasool Yousafzai
Bannu Reporters

14/01/2026

مرد کبھی اپنے جھڑتے ہوئے بالوں کی وجہ نہی بتاتے، وہ بس یہی کہہ کر ٹال دیتے ہیں کہ یہاں کا پانی خراب ہے۔

14/01/2026

14/01/2026

Shakoor Rasool Foundation (SRF) ®
شکوررسول فاونڈیشن

             ゚viralシfypシ゚
14/01/2026

゚viralシfypシ゚

14/01/2026

خلیفہ گلنواز ہسپتال سے لوگوں کے گلے حد سے بڑھ گئے۔ ہمارے ہسپتال کب تک ایسے رہیں گے
03341927672

 لوگ صِرف باتیں کر رہے ہیں لیکن تقریباً دو سال کے بعد ایک بھائی نے کم از کم کیئر ہوم کے بارے میں پوچھا اور 35000 روپے کی...
13/01/2026


لوگ صِرف باتیں کر رہے ہیں لیکن تقریباً دو سال کے بعد ایک بھائی نے کم از کم کیئر ہوم کے بارے میں پوچھا اور 35000 روپے کی ڈونیشن بھی بجوائی، جس کے لئے ہم مشکور ہیں۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر دیں۔ لیکن چونکہ کیئر ہوم کی ضروریات اللہ تعالی کہی اور سے پوری کررہا ہے۔ اسلئے یہ رقم چند غریب اور خصوصاً یتیم گھرانوں کے راشن کیلئے استعمال کروں گا۔ انشاء اللہ

Address

Al Khaleej Street Al Baraha Deira Dubai
Dubai

Telephone

+923349586323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Reporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share