
24/09/2025
یہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ ہے جس پر آج 24 ستمبر کو مظفرآباد میں وفاقی وزراء کی موجودگی میں مزاکرات ہوں گے۔
یاد رہے عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ لے کر 29 ستمبر کو آزاد کشمیر بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان رکھا ہے