PARQ958Shorts

PARQ958Shorts DM For Paid Promotion

04/06/2026

دنیا میں جب بھی کوئی
شرم و حیا پر دیوان لکھے گا
゚viralシfypシ゚

04/06/2026

لائق بچہ اے ون ذہن اور اے ون تعلیم اس بچے کی آپ سمجھائیں.
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

04/06/2026

تھوڑے دن اگر سکھ سے جینا چاہتے ہو تو ایک ہی علاج ہے
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

04/06/2026

جو بیٹا اپنے چار برتن لے کے علیحدہ ہو جائے
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

04/06/2026

میری والدہ بڑے دبے لفظوں میں کبھی کبھی ماتھا چوم کے کہتی
゚viralシfypシ゚

04/06/2026

میرا بندہ ہاتھ اٹھائے اور میں اس کے ہاتھ خالی واپس کردوں
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

بخاری شریف میں فرمانِ مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے : “ اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ یعنی  بندہ جس سے محبت کر...
03/06/2026

بخاری شریف میں فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے : “ اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ یعنی بندہ جس سے محبت کرتا ہے اسی کے ساتھ “ (بخاری ، 4 / 147 ، حدیث : 6168) تو دُرود شریف پڑھنے سے چونکہ دل میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی محبت بیٹھ جاتی ہے تو اس محبتِ رسول کی وجہ سے اِنْ شَآءَ اللہ قبر و حشر میں رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ساتھ نصیب ہوگا۔
#صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيهِ_وَآَلِهٖ_وَاصَّحَابِهٖ_وَبَارِك_وَسَّلَم

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْمَسَاكِينِ ﷺاے اللہ! محمد ﷺ پر درود نازل فرماجو مسکینوں کے سردار ہیں. “سَيّ...
03/06/2026

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْمَسَاكِينِ ﷺ

اے اللہ! محمد ﷺ پر درود نازل فرما
جو مسکینوں کے سردار ہیں.

“سَيِّدِ الْمَسَاكِينِ” حضور نبی کریم ﷺ کی اُس عظیم شفقت اور تواضع کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ مساکین، فقراء اور کمزور لوگوں سے خصوصی محبت فرماتے تھے۔

آپ ﷺ نے مسکینوں کے ساتھ بیٹھنا پسند فرمایا، ان کے دکھ درد میں شریک ہوئے اور امت کو یہ تعلیم دی کہ عزت و فضیلت مال و دولت سے نہیں بلکہ تقویٰ اور اللہ کی رضا سے حاصل ہوتی ہے۔

آپ ﷺ کی دعا بھی منقول ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ ﷺ کو مسکینوں کے ساتھ رکھے، مسکینی کی حالت میں وفات دے اور مساکین ہی کے ساتھ اٹھائے۔

یہ درود دل میں عاجزی، انکساری، رحم دلی اور غریبوں سے محبت پیدا کرتا ہے۔

جس دل میں مسکینوں کی محبت ہو،
وہ دل مصطفی ﷺ کی سنت سے قریب ہوتا ہے۔ 🌹
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #صلی‌الله‌علیه‌وسلم

حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب کوئی مسلمان فرض نماز کا وقت ہونے پر اس کے لیے اچھی طرح وضو کرت...
03/06/2026

حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب کوئی مسلمان فرض نماز کا وقت ہونے پر اس کے لیے اچھی طرح وضو کرتا ہے اور اس کے خشوع و رکوع کا اچھی طرح اہتمام کرتا ہے تو وہ اس (نماز) سے پہلے کیے ہوئے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ ہو ، اور یہ (فرض نماز سے صغیرہ گناہوں کا معاف ہو جانا) ہمیشہ کے لیے ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #صلی‌الله‌علیه‌وسلم

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PARQ958Shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PARQ958Shorts:

Share