26/09/2024
اسلام علیکم: میں اپ لوگوں ایک سٹینگ بتاوگا موبائل کا سیٹنگ بتا رہاں ہو جو بہت فائدہ مند ہے۔سیٹینگ کیا ہے ائے دیکتھے ہیں۔یہ کیس لیِے وہ بھی بتاتیں ہیں ۔
یہ سیٹینگ سکرین کے ہیں ۔مطلب سکرین ٹچینگ کا ہے جو تقریبآ زیادہ موبائلوں میں ٹچ بہت سلو ہوتا ہے ۔ اسی ٹچ کو دوگنا نہیں چا گنا زیادہ ہوگا اس سٹینگ کے بعد ۔
سب سے موبائل کے سیٹینگ میں جائے ۔اور پھر
ایکسبلٹی Accessibility میں جاو اور پھر ٹچ اور ہولڈ touch and hold پہ جاو پھر تین قسم کے اپشن ائےگے ،1.3. 1.5. . 1.6 تو ہمیں سب سے کم پر کرنا ہے( 1.3)پھر دیکھنا اپنا سکرین ٹچ اگر اپ ہوا تو لایک شییر کریں شکریا ۔