Voice Of Paiser

Voice Of Paiser گاؤں کے لوگوں کی بات، گاؤں کے لوگوں تک۔ خبروں اور حقائق کا قابلِ اعتماد ذریعہ۔
دکھن پیسر

کپتان عمران خان کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ منتخب۔
13/10/2025

کپتان عمران خان کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ منتخب۔

13/10/2025

تحریک لبیک مارچ کے خلاف آپریشن ، مرکزی کنٹینر سمیت متعدد گاڑیاں جلادی گئیں، تحریک لبیک کے درجنوں کارکنوں کے مارے جانے اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات، گاڑیاں جلا کر پولیس باقدہ تصویریں لیتی رہی۔ اپنے ملک کے شہریوں کو طاقت سے دبانے کا عمل جاری و ساری اور قابض مجرم گروہوں کو پوری سپورٹ۔۔ انتہائ قابل مزمت

12/10/2025

تازہ خبر — گاؤں جبری، ضلع ہری پور (تھانہ مکھنیال)
گزشتہ رات گاؤں جبری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر قبر کھود کر جادو وغیرہ کے نشانات چھوڑے۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس سے علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات علاقے میں پہلی بار نہیں ہوئے۔ اہلِ گاؤں نے انتظامیہ اور پولیس تھانہ مکھنیال سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں تاکہ حقائق سامنے آئیں۔

پولیس اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جائے۔ عوام سے درخواست ہے کہ غیر مصدقہ خبروں سے گریز کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً متعلقہ حکام کو دیں۔

04/10/2025
03/10/2025

افسوسناک حادثہ، رات گئے طوفانی بارش سے تروڑ نگری روڈ چور کسی کے مقام پر سوزکی ندی ہرو میں بہہ گئی، 2 افراد لاپتہ تلاش جاری۔
fans

آج انشاء اللہ مرکزی جامع مسجد محمدیہ دکھن پیسر
03/10/2025

آج انشاء اللہ
مرکزی جامع مسجد محمدیہ دکھن پیسر

03/10/2025

خراب موسم اور بارشوں کے دوران محفوظ رہیں! 🌧️

محترم اہلیانِ علاقہ،

موسم کی بدلتی صورتحال اور متوقع بارشوں کے پیشِ نظر، آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:

احتیاطی تدابیر:

🔌 بجلی کے آلات سے دور رہیں: گیلے ہاتھوں سے بجلی کے سوئچ یا تاروں کو مت چھوئیں۔ بجلی کے کھمبوں اور ٹوٹی ہوئی تاروں سے دور رہیں۔

🚗 محتاط ڈرائیونگ کریں: بارش کے دوران گاڑی آہستہ چلائیں۔ پھسلن اور سڑک پر کھڑے پانی سے بچنے کی کوشش کریں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

🌊 پانی جمع ہونے والے علاقوں سے بچیں: نشیبی علاقوں اور جہاں پانی جمع ہو، وہاں جانے سے گریز کریں، خاص طور پر بچوں کو ان جگہوں سے دور رکھیں۔

옥 گھروں کو محفوظ بنائیں: چھتوں کی مرمت اور پانی کے نکاس کے راستوں کو صاف رکھیں۔ گھر کے باہر موجود ہلکی چیزیں جیسے گملے اور فرنیچر محفوظ جگہ پر منتقل کر دیں۔

👶 بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں: بچوں کو گھر کے اندر رکھیں اور بزرگوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں۔

🔦 ایمرجنسی کٹ تیار رکھیں: کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے ٹارچ، فرسٹ ایڈ باکس، اور ضروری ادویات اپنے پاس تیار رکھیں۔

خبردار رہیں، محفوظ رہیں!

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے...
02/10/2025

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو۔

We love a stabile queen 😬😎😂
07/12/2023

We love a stabile queen 😬😎😂



Follow me for more dating tips 😂😂😂
07/12/2023

Follow me for more dating tips 😂😂😂

06/12/2023

Yes, they've already picked the Rockefeller Center's giant Christmas tree for 2023. The tree is coming from Vestal, N.Y., is 80 to 85 years old, weighs 12 tons and is about 80 feet tall and 43 feet wide. It will land at Rockefeller Center Plaza on Nov. 11


Address

Dubai
25315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Paiser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Paiser:

Share