محبت تم سے نفرت ہے

محبت تم سے نفرت ہے Fans, now I will share my true passion of life with you through this page. This is my official page

میں اتنی سختی سے کھو گیا ہو کے اب سبھی کا ہو گیا ہوکوئی بھی مجھ سا  ملا نہیں جب خود اپنے قدموں میں سو گیا ہو ۔
23/09/2025

میں اتنی سختی سے کھو گیا ہو
کے اب سبھی کا ہو گیا ہو

کوئی بھی مجھ سا ملا نہیں جب
خود اپنے قدموں میں سو گیا ہو ۔

*اگر آپ کو دوائیوں سے آرام نہ آ رہا ہو، پریشانیاں ختم نہ ہو رہی ہوں، تنگ دستی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہوں، تو صدقہ دے کر...
10/09/2025

*اگر آپ کو دوائیوں سے آرام نہ آ رہا ہو، پریشانیاں ختم نہ ہو رہی ہوں، تنگ دستی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہوں، تو صدقہ دے کر دیکھ لیں، کیونکہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے، بیماریوں کو دور کرتا ہے، اللہ کریم کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور مال میں برکت پیدا کرتا ہے*
*اللہ پاک ہمیں اپنی رضامندی عطا فرمائے، ہمیں حقوق ادا کرنے، صدقہ ادا کرنے اور دوسروں کے کام آنے کی توفیق بخشے*🤲🏻

05/09/2025
مجھے لگتا ہےمحبت میں نوافل نہیں ہوتے 💙محبوب کو جو چیز بھی خوشی دے وہ فرض ٹھہرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕊♥✍️✍️
28/08/2025

مجھے لگتا ہے
محبت میں نوافل نہیں ہوتے 💙
محبوب کو جو چیز بھی خوشی دے
وہ فرض ٹھہرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕊♥
✍️✍️

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت تم سے نفرت ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category