Shaidu News Official

Shaidu News Official Shaidu News Official is a most popular News channel in Nowshera Kpk

02/10/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ داد دئے بغیرکوئی بھی نہ گزرے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 شیدو کا طالب علم ہے انکی خوبصورت آواز اور خوبصورت انداز ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ انکی حوصلہ افزائی ہوسکے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

01/10/2025

بیٹری چورموقع پر پکڑا گیا شیدو مین بازار میں ریڑھی والے سے بیٹری چور کرکے شاپر میں ڈال کر فرار ہونے میں ناکام موقع پر دھر لیا گیا پولیس کےحوالے

افسوسناک خبر،،،محلہ انگور مسجد ابرار (عرف بارے)،ظہور ،رحمت علی زرگر کا بھائی برکت علی انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ کل صبح...
26/09/2025

افسوسناک خبر،،،
محلہ انگور مسجد ابرار (عرف بارے)،ظہور ،رحمت علی زرگر کا بھائی برکت علی انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ کل صبح 10 بجے جنازہ گاہ محلہ ٹھیکیداران نزد دارالعلوم ربانیہ ادا کی جائے گی۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین

اپ کی رائے درکار ہیں،، گاوں شیدو کے لئے ایمبولینس  سروس وقت کی اہم ضرورت، ، جو صرف روڈ یا شیدو میں حادثات میں زخمیوں کو ...
23/09/2025

اپ کی رائے درکار ہیں،،
گاوں شیدو کے لئے ایمبولینس سروس وقت کی اہم ضرورت، ،
جو صرف روڈ یا شیدو میں حادثات میں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچانے کے لئے استعمال ہوگا اپ کی رائے ہاں یا نہیں
شیدو وٹس گرپوں میں بھی ووٹنگ جاری ہے آپکی رائے ہمارے لئے قابل احترام ہے اسکا مقصد روڈ پر یا گھروں میں حادثات سے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا ہوگا تاکہ کسی کی جان بچ جائے اور بروقت اسکی علاج ممکن ہو سکے آج میں ایک روڈ پر حادثہ میں بچے ساتھ ریسکیو 1122 ایمبولینس میں گیا تھا تو مجھے محسوس ہوا کیونکہ بچے سے زیادہ خون بہہ گیا تھا اور وہ جانبر نہ ہوسکااس لئے آپ سے رائے مانگ لی باقی ہر کسی کی اپنی اپنی سوچ ہے۔لیکن ہے سوچنے کی بات
???.

انتقال پر ملالمحلہ امین اباد (شپنانو کورونو )ولی خان اور سید خان کا بھائی حاجی  عدالت خان والد صاحب بہادر شیر انتقال کر ...
19/09/2025

انتقال پر ملال
محلہ امین اباد (شپنانو کورونو )ولی خان اور سید خان کا بھائی حاجی عدالت خان والد صاحب بہادر شیر انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ اج 11 بجے میانگانو جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین

17/09/2025
انتقال پر ملال،،،محلہ حاجی اباد مشتاق اور افتخارکا بہنوئی نادر مرحوم کا بیٹا نور بشر انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ اج بعد ...
16/09/2025

انتقال پر ملال،،،
محلہ حاجی اباد مشتاق اور افتخارکا بہنوئی نادر مرحوم کا بیٹا نور بشر انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ اج بعد از نماز عصر نیو جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین

بونیر گوکند گاؤں  میں  سیلاب  کی تباہ گاڑیاں  استغفراللہ
15/09/2025

بونیر گوکند گاؤں میں سیلاب کی تباہ گاڑیاں استغفراللہ

الحمدللہ  گردوں کے مرض میں مبتلا مریض کو انکی باقی امانت نقد رقم 26010 روپے  حوالا کر دی گئ کیونکہ علاج کے علاوہ  گھر می...
13/09/2025

الحمدللہ گردوں کے مرض میں مبتلا مریض کو انکی باقی امانت نقد رقم 26010 روپے حوالا کر دی گئ کیونکہ علاج کے علاوہ گھر میں اور بھی ضروریات ہونگے اور گھر کا واحد کفیل بھی یہ ہے۔
اللہ پاک تمام بھائیوں کی تعاون قبول فرمائے آمین اس سے چند پہلے 4 انجیکشن جو کہ 9600 روپے کے بنتے تھے اس طرح آپ کی کل ڈونیشن 35610 روپے کی ڈونیشن ہوئی تھی آپ سب دوستوں کا شکریہ جزاک اللہ خیر

ان شاء  کل ایک بار پھر سیلاب متاثرین  کے لئے آپ کی دئ ہوئی نقد رقم پہنچانے کے لئے روانگی ہو گی جو کہ ایک لاکھ 30 ہزار رو...
13/09/2025

ان شاء کل ایک بار پھر سیلاب متاثرین کے لئے آپ کی دئ ہوئی نقد رقم پہنچانے کے لئے روانگی ہو گی جو کہ ایک لاکھ 30 ہزار روپے بنتے ہیں ایک سے پہلے آپ معزز فالورز کی جانب سے 9 لاکھ 40 ہزار کی خطیر رقم سیلاب متاثرین میں قدر نگر،پیشونئ اور پیر بابا بازار میں نقد فی کس 10 ہزار روپے تقسیم کر چکے ہیں اس طرح شیدو نیوز کی پلیٹ فارم اور اپ کی بھر پور تعاون سے 1070،000 روپے کی رقم اب تک جمع ہو چکی ہے اسکے باوجود کہ ہم نے اعلان بھی کیا تھا کہ مزید ڈونیشن ہم نہیں لے رہے رہیں یہ آپ سب بھائیوں، دوستوں کی پیار، محبت اور اعتماد ہے ہم پر اللہ پاک آپ سب کو ہر مصیبت ہر تکلیف ہر بلا ہر شر سے محفوظ رکھے آمین آپ سب کے اعتماد کا ایک بار پھر شکریہ
آپ کا خادم چیف ایگزیکٹو شیدو نیوز شاہ جی

محلہ حاجی اباد عثمان غنی ،عبدالرحمن کے والد صاحب آصف خان اور منصف کے ماموں نقاب گل انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان ...
12/09/2025

محلہ حاجی اباد عثمان
غنی ،عبدالرحمن کے والد صاحب آصف خان اور منصف کے
ماموں نقاب گل انتقال کر گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Address

Dubai
32210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaidu News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share