Weather Gurru

Weather Gurru Weather Guru Pakistan 🇵🇰

21/07/2026

Live weather updates
اس براہ راست نشریات کو مکمل طور پر دیکھیں، اس ویڈیو کا ایک ایک منٹ آپکے لئے بہت قیمتی ہے

21/07/2026

موسم کی تازہ ترین صورتحال

20/07/2026

Torrential rain in Islamabad right now on 20th July 2026

20/07/2026

Live Weather Forecast

Heavy Rain in Islamabad today with cold winds after many days

Extreme Weather alert ⚠️ 📢 جموں و کشمیر اور پاکستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں شدید ترین بارش ☔️ کا سلسلہ جاری ہے اور مخت...
18/07/2026

Extreme Weather alert ⚠️ 📢

جموں و کشمیر اور پاکستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں شدید ترین بارش ☔️ کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف علاقوں میں پہاڑی ندی نالوں دریاؤں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو چکی ہے ⚠️ راجوڑی میں موسلادھار بارش کہ بعد دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو نشیبی علاقوں اور دریاؤں و ندی نالوں سے دور رہنے کے اعلانات اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات

ہوا کا یہ کم دباؤ آج شام تک پاکستان کے بالائی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے کر شدید بارشوں کا سبب بنے گا

مانسہرہ / مون سون ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

بالاکوٹ: تحصیل بالاکوٹ کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے باعث بالاکوٹ ڈمگلہ، شوال اور بولی میں برساتی نالوں میں اچانک طغیانی آ گئی، جس سے پانی کے بہاؤ میں شدید اضافہ ہوا اور سلائڈنگ کی وجہ سے متعدد مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ کئی گاڑیاں نالوں کے قریب پھنس گئیں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی ہدایات پر قائم کردہ عارضی ریسکیو کی پوائنٹس پر موجود ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو اور ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیمیں معمول کی پیٹرولنگ کے دوران فوری طور پر مختلف مقامات پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے پھنسے ہوئے شہریوں اور سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کیا، گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے میں بھی مؤثر کردار ادا کیا ہے ریسکیو 1122 مانسہرہ کی شہریوں اور سیاحوں سے اپیل کہ بارش کے دوران برساتی نالوں، سیلابی ریلوں اور تیز بہاؤ والے پانی کو عبور کرنے سے گریز کریں۔۔ ویڈیو کمنٹ سییکشن میں موجود ہے

16/07/2026

Beautiful view of Mountains of Skardu and surrounding areas just before landing at Skardu Airport

16/07/2026

سکردو کی فلائٹ سے بابوسر ٹاپ اور لولوسر جھیل کا انتہائی خوبصورت نظارہ دیکھیں

لولوسر جھیل کا آج صبح 35 ہزار فٹ کی بلندی سے پرواز کرتے ہوئے خوبصورت دلکش نظارہ دیکھیں 👇Date : 16 July 2026Copyright ©️ ...
16/07/2026

لولوسر جھیل کا آج صبح 35 ہزار فٹ کی بلندی سے پرواز کرتے ہوئے خوبصورت دلکش نظارہ دیکھیں 👇

Date : 16 July 2026
Copyright ©️ Weather Gurru

15/07/2026

ساہیوال اور گردونواح میں بارش ☔️ کا سلسلہ جاری ہے اور موسم انتہائی خوشگوار

13/07/2026

Today's Timelapse of Thunderstorm near Peshawar city

Admin Faisal Jaan

Address

Burj Al Khalifa
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Gurru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share