
13/02/2024
تونسہ شریف( 14 فروری بروز بدھ 3 شعبان المعظم): ظہور پر نور مولا امام حسین علیہ السلام و مولا غازی عباس علمدار علیہ السّلام جش پاک کا روائتی جلوس پرانہ ٹول پلازہ سے صبح 9 بجے برآمد ہو گا۔ مختلف شہروں سے آنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا جائے گا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا شبیہ کربلا پہنچے گا ذاکر عظام اور شعراء حضرات آپنا نظرانہ عقیدت پیش کریں گے اسکے بعد دن 2 بجے شبیہ کربلا سے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا آستانہ عالیہ سید گل محمد شاہ پر پہنچے گا تمام اہلِ اسلام سے اس خوشی کے موقع پر بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، کریم فورس تونسہ شریف( غلامان مرشد سخی بابا محمد کریم لعل حسینی سئیں سرکار ) سید محمد رمضان شاہ صاحب ، صفدر عباس قریشی، حامد حسین قریشی، محمد منتظر مہدی، اصغر ع