TeRi YaadaiN

TeRi YaadaiN Urdu poetry

🌹 یاد تیری دل میں ایسے بسی ہےجیسے خوشبو کسی پھول میں رہتی ہے 🌹
16/08/2025

🌹 یاد تیری دل میں ایسے بسی ہے
جیسے خوشبو کسی پھول میں رہتی ہے 🌹

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں 🥀صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے💕
12/08/2025

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں 🥀
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے💕

ہم تمہارے تو ہر طرح سے ہیںاور کسی کے کسی طرح بھی نہیں
02/08/2025

ہم تمہارے تو ہر طرح سے ہیں
اور کسی کے کسی طرح بھی نہیں

29/07/2025
*ڈھونڈتے پھرو گے اُجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے* *تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے🥀
22/07/2025

*ڈھونڈتے پھرو گے اُجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے*
*تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے🥀

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
22/07/2025

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی

03/07/2025

نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا ____ بھروسہ رکھ

یہ نکاح عشق ہے __ تیرا حق مہر میری سانسیں

*لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی....*مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں
30/06/2025

*لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی....
*مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں

جس حال میں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیںکیونکہ کوئی کسی کے دُکھ نہیں سمجھ سکتا
27/06/2025

جس حال میں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیں
کیونکہ کوئی کسی کے دُکھ نہیں سمجھ سکتا

*منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار ____* *اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا*
25/06/2025

*منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار ____*
*اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا*

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TeRi YaadaiN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share