Zen tv vlogs

Zen tv vlogs 🔹 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🔹
Chotty shah jee

ماشاءاللہ 🙏🫡❤️
17/02/2026

ماشاءاللہ 🙏🫡❤️

14/02/2026

بزرگ کی خاموش زندگی کا درد 🫂

یہ ویڈیو بناتے وقت میری آنکھوں سے خود بخود آنسو نکل آئے۔ بابا جی کی عمر تقریباً 65 سال ہے، مگر مجبوری ایسی اس عمر میں بھ...
13/02/2026

یہ ویڈیو بناتے وقت میری آنکھوں سے خود بخود آنسو نکل آئے۔ بابا جی کی عمر تقریباً 65 سال ہے، مگر مجبوری ایسی اس عمر میں بھی کام کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔ چہرے پر تھکن صاف نظر آ رہی تھی، مگر ہمت ابھی باقی تھی۔
بابا جی کی زندگی کی حقیقت اور بھی دردناک ہے۔ ان کا ایک چھوٹا بیٹا معذور ہے، جبکہ ان کا بڑا بیٹا جو صرف 22 سال کا تھا، ایک مہینہ پہلے اللہ کو پیارا ہو گیا۔ وہی بیٹا محنت مزدوری کر کے گھر چلاتا تھا، اس کے ہوتے ہوئے بابا جی کو کام کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ مگر اس کے انتقال کے بعد اب بابا جی کو مجبوری میں خود محنت کرنا پڑ رہی ہے۔ ہم اکثر اپنی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں پر شکوہ کرتے ہیں، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بڑھاپے میں بھی حالات سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ آخر کیوں؟ یہ آپ خود اس ویڈیو میں دیکھ لیں…
انسانیت ابھی زندہ ہے، بس اسے جگانے کی ضرورت ہے ❤️

اس بھائی کے لیے دعا کریں 🤲 شاید آپ کی دعا سے کسی کی قسمت بدل جائے ماں باپ نہیں ہے یہ اس دنیا میں بالکل اکیلا ہے 😭
10/02/2026

اس بھائی کے لیے دعا کریں 🤲 شاید آپ کی دعا سے کسی کی قسمت بدل جائے ماں باپ نہیں ہے یہ اس دنیا میں بالکل اکیلا ہے 😭

کئی گھنٹے انتظار کے بعد پہلا کام ملا۔ یہ ہے غریب کی محنت، جو وقت سے نہیں، حوصلے سے چلتی ہے۔ 🤲
10/02/2026

کئی گھنٹے انتظار کے بعد پہلا کام ملا۔ یہ ہے غریب کی محنت، جو وقت سے نہیں، حوصلے سے چلتی ہے۔ 🤲

09/02/2026

Yasir ⭐

Happiness of a Hardworking Puncture Wala
❤️😊

A hardworking puncture repair man who finds happiness in honest work. This video shows that real happiness doesn’t come from money, but from a content heart and hard work.

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zen tv vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category