Pakistan Dubai Update News

Pakistan Dubai Update News Its page only for use latest news of Pakistan and Dubai related, don't use for wrong or misuse.

01/10/2024
28/08/2024
01/06/2024

پاکستان جاپان بزنس کونسل نے باضابطہ طور پر جاپان میں پاکستانیوں کے روز گار پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔
PJBC یہ پراجیکٹ پاکستان میں اپنے پارٹنرز کے ساتھ مل کر کرے گی جن میں پاکستان کے ٹاپ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز شامل ہیں۔ ان پروموٹرز کی تفصیل جلد شئیر کی جائے گی۔
جاپان میں PJBC جاپانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر پاکستان جاپان ہیومن ریسورس ایسوسی ایشن بنائے گی جس کے ذریعے ہزاروں پاکستانیوں کے روزگار کا بندوبست کیا جائے گا۔
PJBC جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاپان میں پاکستانیوں کی جابز کے لئے کی جانے والی کوششوں میں بھی حصہ ڈالے گی۔
اس سلسلے میں PJBC سفیر پاکستان کو ناگویا میں خوش آمدید کہتی ہے۔ میں سفیر پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ PJBC ہر سال 5000 ہزار پاکستانیوں کو جاپان میں نوکری دلوانے کا پلان بنا رہی ہے اور اس کے لئے جلد پاکستان میں جاپانی زبان سیکھنے کے مراکز قائم کیے جایئں گے۔
جہاں تک ماضی کے واقعات کا تعلق ہے تو میں قانونی طور پر انصاف کے حصول کی کوششیں جاری رکھوں گا۔اس سلسلے میں میں موجودہ سفیر پاکستان کی جانب سے کی جاننے والی کوششوں کو سراہتا ہوں اور کچھ عناصر کی وجہ سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں اور تلخیوں کی نفی کرتا ہوں۔
کل انشاءالللہ میں دوبارہ حاضر ہوں گا آپ سبکو یہ بتانے کے لئے کہ کیسے پاکستانی AI اور IT انجئنیرز جاپان میں ایک ماہ کے لئے انٹرن شپ پر آسکتے ہیں اور یہاں مستقل جاب تلاش کر سکتے ہیں۔
الللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

01/06/2024

For Dubai tourist visa people need to bring 3000 Aed as show money with return ticket confirm and hotel booking mandatory.

21/04/2024

Dubai ab normal ho gia he

26/02/2024

Who want to America contact with me on my WhatsApp, but only people contact who are in Dubai UAE 0545701489

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Dubai Update News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Dubai Update News:

Share