Waziristan TV nw

Waziristan TV nw Waziristan are fata citizen journalism portal and important news coverage ہر خبر سے بخبر تاسو خپل پیج دے
(1)

20/05/2024

خاجی تی تی کے مشہور چائے پتی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول عیدک کے نزدیک تی تی خاجی کے چھوٹے بھائی قاری صاحب کے ساتھ ملتی ہے مزید ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں

20/05/2024

🌟 وزیرستان کے لوگوں کے لئے خاص موقع! 🌟
ہمارے استادsir Abu bakar جو پاکستان میں ایک کامیاب اور ماہر trader ہے اس نے Waziristan میں Forex, Crypto، اور Stock Trading کے کورسز کا آغاز کر دیا ہے۔ کامیاب ٹریڈنگ سیکھنے کا بہترین موقع!
📅 ایڈمیشن شروع ہو چکے ہیں!📞
مزید معلومات کے لئےرابطہ کریں
join WhatsApp group:
https://chat.whatsapp.com/DFE96ozj1v2JvBEK0TBgo2

Contact📞 us with:
1.) 03499869569
2.) 03351589090

فخر وزیرستان فخر تپی گزشتہ روز پی سی بی انٹر کلب ٹورنمنٹ میں  گاؤں تپی کے ٹیلینٹڈ پلیئرز انعام داوڑ اور شاہد نواز دونوں ...
20/05/2024

فخر وزیرستان فخر تپی
گزشتہ روز پی سی بی انٹر کلب ٹورنمنٹ میں گاؤں تپی کے ٹیلینٹڈ پلیئرز انعام داوڑ اور شاہد نواز دونوں کی شاندار اننگز
کھیلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،
انعام داوڑ 108 اور شاہد نواز 104 رنز بنا کر باؤلروں کی خوب پٹائی
Pakistan Super League Pakistan Cricket Team Peshawar Zalmi

صدر مقام میران شاہ سربندکی پارک کے نزدیک تاجروں نے بنوں میرانشاہ روڈ میں ٹینٹ لگا کر دھرنا شروع کیا انکے کہنا ہے کہ ساڑھ...
20/05/2024

صدر مقام میران شاہ سربندکی پارک کے نزدیک تاجروں نے بنوں میرانشاہ روڈ میں ٹینٹ لگا کر دھرنا شروع کیا انکے کہنا ہے کہ ساڑھے ایک ارب روپے وفاقی حکومت سے سابقہ ایم این اے محسن داوڑ نے منظور کیے تھے لیکن یہاں پر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان منظور آفریدی ہمیں رکاوٹیں ڈالتے مزید کہا کہ جب تک ہمارا مسئلہ حل نہیں تب تک یہ سڑکیں بند رہیں گے
Ali Amin Khan Gandapur PMRU Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Police

19/05/2024

خدی ٹیوب ویل مسجد پر کام جاری ہے اللّٰہ تعالیٰ کے گھر میں اپ لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیں مین روڈ پر چندہ بھی دے سکتے ہیں اور سکرین پر دیا گیا اکاؤنٹ نمبر بھی اپ لوگوں کے سامنے ہے

19/05/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

19/05/2024

ایک ایماندار قصاب بھائی کو کل میرعلی بازار میں تقریباً لاکھ کم بیش پیسے ملے ہے جس کی بھی ہو درج ذیل نمبر پر رابطہ کرکے رقم اور نشانات بتا کر اپنی امانت وصول کرے۔
03047727771

19/05/2024
اہم اعلان سولر مارکیٹ میں گاہک نام کی کوئی چیز نہیں ڈیلروں کے پاس سولر پیلٹ کے ڈھیر لگ گئےابھی خریدار حضرات 3 سے 4 دن صب...
19/05/2024

اہم اعلان
سولر مارکیٹ میں گاہک نام کی کوئی چیز نہیں
ڈیلروں کے پاس سولر پیلٹ کے ڈھیر لگ گئے

ابھی خریدار حضرات 3 سے 4 دن صبر کر لیں
ان شاءاللہ فی واٹ 30 روپے ہوگی,۔

ہفتہ اتوار کو خریداری سے بالکل گریز کریں، شکریہ

17/05/2024

Miransha bazaar

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف قیصر خان کنڈی ایک مخلص اور نہایت خوش مزاج انسان ہے آج کل جنرل اے ڈی سی کرسی پر بیٹھایا گیا ہے  ...
17/05/2024

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف قیصر خان کنڈی ایک مخلص اور نہایت خوش مزاج انسان ہے آج کل جنرل اے ڈی سی کرسی پر بیٹھایا گیا ہے پچھلے دو ہفتوں سے ایم پی اے نیک محمد خان کی کوششوں سے صوبائی حکومت سے لایا گیا فنڈز قیصر خان کنڈی غریب عوام میں دس دس ہزار کی شکل میں منصفانہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس پر غریب اور بزرگ شہری انکو دعائیں دیتی ہے اسطراح مردم شُماری میں بھی قیصر خان کنڈی کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے
PMRU Khyber PakhtunkhwaChief Secretary Khyber PakhtunkhwaChief Minister Khyber Pakhtunkhwa

17/05/2024

تاجر برادری میرانشاہ کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر منظور آفریدی کے خلاف اختجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
تاجر برادری کے صدر اور چیئرمین کے ہمراہ کمیٹی نے سوموار کو روڈ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا مزید تفصیل کیلئے ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں
Ali Amin Khan Gandapur PMRU Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad khan

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan TV nw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waziristan TV nw:

Share