MiX ViD

MiX ViD خوش آمدید، په خیر راغلے، وش آتکے، بھلی کری آیو، ست بسم اللّٰه، جی آیا نوں، ویلکم، بونجور
💐🌹🏵️🇵🇰❤️🇵🇰
(6)

18/10/2025

کمال کی ویڈیو ہے۔ 🤣🤪

بارشوں کی زیادہ یا خاطر خواہ توقع نہیں ہے چند ماہ تک اور ابھی بھی سوچیں کہ اگلے سال مون سون کے پانی کو ضائع ہونے سے بچان...
18/10/2025

بارشوں کی زیادہ یا خاطر خواہ توقع نہیں ہے چند ماہ تک اور ابھی بھی سوچیں کہ اگلے سال مون سون کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانا ہے تالاب جھیلیں اور زمین کو پانی واپس دینا ہے ۔ پلاسٹک اور کچرے کو کو آگ نہیں لگانی تاکہ کچھ سانس بھی لے سکیں ۔ ہر شخص اب سوچے کیونکہ ہر آنے والا دن نذید ماحولیاتی سختی لے کر آرہا ہے ۔ شکریہ

چائینز سیکھنا اب بہت ہی آسان ہے۔ 🤪
18/10/2025

چائینز سیکھنا اب بہت ہی آسان ہے۔ 🤪

18/10/2025

کیا پولیس والا اس طرح عام آدمی کو مار سکتا ہے؟

17/10/2025

کنفرم جنتی ہے

17/10/2025

🌾پشتو میں اسے " غوبل " کہا جاتا ہے۔
جب کسان خود یا جانورں کی مدد سے ان کو کوٹ کر دانہ بھوسے سے الگ کرتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت کا حصہ تھا۔ اب کی جگہ جدید مشینری نے لے لی ہے

17/10/2025

تعلیم و تربیت ساتھ ساتھ۔ یہ کہاں کی ویڈیو ہے۔ بہت اچھے استاد ہیں جو بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ کم از کم یہ بچے موبائل سے دور رہیں گے۔

16/10/2025

تمام ڈاکٹروں سے گزارش ہے کہ مریض سے ایک بار پوچھ لیں وہ کیا کرتا ہے، اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دواؤں سے گریز کریں 🙏

15/10/2025

اس میں غلطی بائیک والے کی ہے یا کار والے کی۔

ٹینشن نا لیں ٹرمپ!ہمارے پاس انڈیا کی ایشیا کپ کی ٹرافی 🏆 پڑی ہوی ہے وہ تو رکھ لے۔
15/10/2025

ٹینشن نا لیں ٹرمپ!
ہمارے پاس انڈیا کی ایشیا کپ کی ٹرافی 🏆 پڑی ہوی ہے وہ تو رکھ لے۔

15/10/2025

پولیس اہلکار کا لوڈر رکشہ کو نہ رکنے پر فلمی انداز میں پکڑنے کا سین وائرل۔

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﯿﺮﺑﻞ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ...
15/10/2025

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﯿﺮﺑﻞ ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺅ ۔ ﺑﯿﺮﺑﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺣﻀﻮﺭ ﺣﮑﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮨﻮﮔﯽ ۔
ﺍﮔﻠﮯ ﺭﻭﺯ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺑُﻨﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﭩﮭﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺍﻧﺪﮬﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ۔
اتنے میں ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ۔ بیربل ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻧﺪﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺩﻭ ۔ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ۔
ﯾﻮﮞ ﻟﻮﮒ ﺁﺗﮯ ﮔﺌﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮔﺌﮯ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻮﺍﺗﮯ ﮔﺌﮯ۔۔
ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮨﯽ ﻗﺎﻓﻠﮧ گُزرﺍ ﺗﻮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﯿﺮﺑﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ۔
تو ﺑﯿﺮﺑﻞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺪﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ۔
آخر کا اﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮ ﭼﮭﺎ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﮨﮯ ﺑﯿﺮﺑﻞ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺑُﻦ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ۔ﺑﯿﺮﺑﻞ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﻮ۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﮐﺮ ﮐﮩﺎ۔ ﻋﺎﻟﯽ ﺟﻨﺎﺏ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺠﯿﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ اندھوں میں ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺑُﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﮔﻮﯾﺎ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ۔ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺁﯾﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ۔
Copy

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MiX ViD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share