29/06/2024
ڈاکٹر توقیر گیلانی اور اسرار راجہ کے درمیان ناڑ میں ہونے والے واقع کے حوالے سے نیشنل عوامی پارٹی کےمرکزی صدر سردار نیاز اور دیگر رہنماوں نے اختلافات کو سمیٹ دیا۔۔۔
سردار نیاز کہنا تھا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مشترکہ عوامی کاز پر ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں
امتیاز اسلم بھی ہمارا بھائی ہے جو نہایت مخلصی سے اس جہدوجہد میں اپنا کردار اد کر رہا ہے جلد غلط فہمیاں سیمٹ لی جائیں گی
اپنے ایک بیان میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے صدر سردار نیاز نے کہا کہ۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ایک عوام کا گلدستہ ہے تمام ممبران اور اسیران کو مبارکباد
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
اس میں خودنمائی،نظریات کا پرچار سے پرہیز کریں
اپنی پارٹیاں اپنے اپنے ڈسپلین میں رہ کر بنائیں
نفرتوں کو سیمٹتے ہوئے،آگے بڑھیں اور انتشار کی سیاست سے پرہیز کریں،
اختلافات ضرور رکھیں لیکن اخلاقی دائرے میں رہتے ہوئے یہی ایک اچھے سیاسی کارکن کی پہچان ہوتی۔۔۔
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کہ ساتھ اول دن سے غیر مشروط طور پر اپنا کردار ادا کر رہی ہے
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں نے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے دوستوں نے اسیری بھی کاٹی لیکن ہم اس کا سہرہ عوام کو دیتے ہیں یہ ہماری جہدوجہد کا حصہ ہے
تحریک ہم سب کی ہے کوئی بھی ایسا کام جو انتظامیہ اور سہولتکار چاہتے اس سے بچتے ہوئے عوام اپنی بنیادی مطالبات پر فوکس کرے
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یہ سمجھتی ہے یہ جنگ لمبی ہے جس کی ابھ شروعات ہیں جو بلند حوصلے اور مضبوط اعصاب کہ ساتھ لڑنے کی ضرورت ہے۔۔۔