Hassam Khurshid journalist.

Hassam Khurshid journalist. Discover Pakistan//Kashmir Link
(5)

نو منتخب امیر جماعت اسلامی ضلع باغ قاضی ساجد چغتائی کی تقریب حلف برداری پروگرام کی تصویری جھلکیاں
16/08/2025

نو منتخب امیر جماعت اسلامی ضلع باغ قاضی ساجد چغتائی کی تقریب حلف برداری پروگرام کی تصویری جھلکیاں

16/08/2025

پروگریسو کلائمیٹ فاؤنڈیشن کشمیر کے زیر اہتمام سے ایم کیو کنسلٹنسی کے تعاون سے کشمیر اکنامک ڈیویلپمنٹ کونسل اور باغ الپائن کلب کے اشتراک سے “کلین کشمیر، گرین کشمیر” کے عنوان سے ایک کمیونٹی کلین اپ پروگرام کا انعقاد باغ میں کیا گیا۔

16/08/2025
16/08/2025

کونسلرز میونسپل کارپوریشن باغ سید اشفاق شاہ،سید کامران قلندر گردیزی اور راجہ سدھیر اکبر حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

بالی ووڈ کی ایک فلم میں جنگل سے لکڑی کاٹی جاتی ہے،جب پولیس کو اطلاع ملتی ہے تو پولیس موقع پر روانہ ہو جاتی ہے،مخبری کرنے...
16/08/2025

بالی ووڈ کی ایک فلم میں جنگل سے لکڑی کاٹی جاتی ہے،جب پولیس کو اطلاع ملتی ہے تو پولیس موقع پر روانہ ہو جاتی ہے،مخبری کرنے والا متعلقہ لوگوں کو آگاہی دے دیتا ہے،جب کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی تو لکڑی بڑے ڈیم میں گرا لی جاتی ہے،اور ایک پوائنٹ پر پانی روک کر اس لکڑی کو نکالا جاتا ہے۔
یہ تصویر میں بالی ووڈ کی اسی فلم کی عکاسی کرتی ہے لیکن یہاں انسان لکڑی پانی میں نہیں پھنکتے بلکہ پانی اس لکڑی کو اپنے ساتھ بھا کر لے جاتا ہے اور حقیت بتاتا ہے کہ جنگل کے ساتھ ہم کتنا ظلم کر رہے ہیں،لیکن یہ ظلم کس نے کیا ،تحقیقات ابھی باقی ہیں۔

16/08/2025

کوٹیری قندیل کا واحد راستہ جو حالیہ سیلابی ریلے کی وجہ سے مکمل بند ہوا،عوام علاقہ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، شدید مشکلات کا شکار حفاظتی دیوار نہ ھونے کی وجہ سے عوام علاقہ کی لاکھوں مالیت کے گھر اور زندگیاں تباہ ھونے کا خطرہ
وزیراعظیم آزاد کشمیر ،وزراءحکومت ،چیف سیکڑی ،ڈپٹی کمشنر باغ فوری نوٹس لے کر راستہ بحال کریں اور حفاظتی دیوار تعمیر کروا کر عوام علاقہ کے جان او مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں
منجانب عوام علاقہ کوٹیری قندیل

باغ آزاد کشمیر ڈھلی نالے سے سیاحوں کی گاڑی نکال لی گئی۔اس آپریشن کو پاک فوج کے جوانوں نے مکمل کیا۔گذشتہ روز جڑانوالہ سے ...
16/08/2025

باغ آزاد کشمیر
ڈھلی نالے سے سیاحوں کی گاڑی نکال لی گئی۔اس آپریشن کو پاک فوج کے جوانوں نے مکمل کیا۔
گذشتہ روز جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی تھی۔

14/08/2025

۱۴ اگست کی مناسبت سے JZT کے زیر اہتمام MQ کنسلٹنسی کے تعاون سے ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

14/08/2025

باغ بائی پاس روڈ سے رپورٹ،نالہ ماہل میں شدید طغیانی،تازہ مناظر

14/08/2025

نالہ ماہل میں طغیانی کی وجہ سے شیخ بستی کی دیوار ٹوٹ گئی،دو رہائشی شیڈ پانی میں ڈوب گئے۔

14/08/2025

بارش کے باعث نالہ ماہل میں شدید طغیانی،کتنا نقصان ہو گیا ،اس رپورٹ میں دیکھیں

14/08/2025

باغ آزاد کشمیر۔ بارش کے باعث نالہ ملوانی نعمانپورہ اپنے جوبن پر،بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassam Khurshid journalist. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassam Khurshid journalist.:

Share