Usman Ayub Talks

Usman Ayub Talks Follow page for Islamic, facts, informative and motivational videos.

08/09/2023

AOA! Everyone, kesay hain ap sab?

08/09/2023

بےشک اللہ پر یقین تقدیروں اور نصیبوں کو بدل دیتا ہے

08/09/2023

جب یقین کا رشتہ اللہ سے جُڑ جاتا ہے تو وہ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا

01/09/2023

توکل کرتا ہوں تیری قدرت پر
مجھے تجھ سے بہترین کا گمان ہے

31/08/2023

ہو سکتا ہے جہاں پر اُمیدیں دم توڑتی ہوں
اسی راستے پر کُن کے معجزے ہونے ہوں!

30/08/2023

میرے نبی ﷺ وہ واحد انسان ہیں جن کے صادق اور امین ہونے کی گواہی ان کے دشمن دیتے تھے. ✨

29/08/2023

اللہ سے دوستی کے بعد
اکثر نمازیں لمبی ہو جاتی ہیں

28/08/2023

حضرت علیؓ نے فرمایا
جو شخص عقل رکھتا ہے وہ اکثر خاموش رہتا ہے

26/08/2023

اللہ کہتا ہے میں تمہارا گمان ہوں
اور تم جیسا سوچو گے اللہ کو ویسا پاؤ گے

26/08/2023

ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا
کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں

25/08/2023

حضرت علیؓ نے فرمایا
اللہ نے تمہارے منزل تمہاری سوچ سے بھی زیادہ حسین رکھی ہے بس اللہ پر یقین رکھو ۔

25/08/2023

حق کے راستے پر چلو پھر چاہے تنہا رہ جاؤ
اللہ تمہیں تھام لے گا اور کبھی گرنے نہیں دے گا

25/08/2023

صبر کے ساتھ اُس کے فیصلوں کا انتظار کرو اور بے فکر ہو جاؤ

25/08/2023

اللہ کسی سے ناراض ہو جائے
تو اس کا رزق پھر بھی بند نہیں کرتا
بلکہ رفتہ رفتہ اُس سے سجدے اور عبادت کی توفیق چھین لیتا ہے
اس لیے اپنی نگرانی خود کریں

25/08/2023

نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے

25/08/2023

یا اللہ!
ہم سب پر اپنے رحم و کرم کے دروازے کھول دے

24/08/2023

لکھوں تو کس طرح لکھوں باتیں کمال کی
حد ہے کہ حد نہیں آپ کے حسن جمال کی
صلی الله عليه وآلہ وسلم

24/08/2023

دنیا والے چہرے اور مال دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور نیتیں دیکھتا ہے

Address

19 TH Street Al Satwa Tea House
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ayub Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share