Team Nasir DGK

Team Nasir DGK Alhumdulillah For Everything❣️
Do Follow Friends🖤
Original Content Creator😎
(2)

مونگ پھلی والا اُس طرف دیکھ رہا ہے🙄کیوں ناں ہاتھوں کی صفائی دیکھائی جائے✌️😎
12/25/2025

مونگ پھلی والا اُس طرف دیکھ رہا ہے🙄

کیوں ناں ہاتھوں کی صفائی دیکھائی جائے✌️😎

اس پارسل میں کیا ہوگا۔؟؟🤔اندازہ لگاؤ کیا پتا صحیح ہو جائے اندازہ😛🫶
12/25/2025

اس پارسل میں کیا ہوگا۔؟؟🤔

اندازہ لگاؤ کیا پتا صحیح ہو جائے اندازہ😛🫶

Good Wali Morning 🌅 Pakistan 🇵🇰💚🫶✌️
12/25/2025

Good Wali Morning 🌅 Pakistan 🇵🇰💚🫶✌️

Apny Fan se MulaQaat😎✌️
12/24/2025

Apny Fan se MulaQaat😎✌️

مٹھائی کھانے کا موڈ ہوا تو پہنچ گیا آیان بیکری پہ✌️🫶زیادہ مٹھائی کھانا بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں😛
12/24/2025

مٹھائی کھانے کا موڈ ہوا تو پہنچ گیا آیان بیکری پہ✌️🫶

زیادہ مٹھائی کھانا بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں😛

سوچ رہا ہوں پشاور چلا جاؤں🤔کون کون ہے پشاور سے۔؟؟🤔
12/24/2025

سوچ رہا ہوں پشاور چلا جاؤں🤔

کون کون ہے پشاور سے۔؟؟🤔

یہ تھال کس چیز کے لیئے استعمال ہوتے ہیں۔؟🤔
12/24/2025

یہ تھال کس چیز کے لیئے استعمال ہوتے ہیں۔؟🤔

میرے ہاتھ میں کونسے نمبر کے پیس ہیں۔؟؟🤔صحیح بتانے والے کو 5k کا ایزی پیسہ ملے گا😎جلدی جلدی کمنٹ کریں۔ شکریہ💚
12/24/2025

میرے ہاتھ میں کونسے نمبر کے پیس ہیں۔؟؟🤔

صحیح بتانے والے کو 5k کا ایزی پیسہ ملے گا😎

جلدی جلدی کمنٹ کریں۔ شکریہ💚

گڈ مارننگ🫶💚✌️صبح صبح مالٹے کھانا صحت کے لئے بہت اچھے ہوتے ہیں🤔کسی دوست نے کھانے ہیں تو آجاؤ مل بیٹھ کے کھائیں گے 💚آپ کے ...
12/24/2025

گڈ مارننگ🫶💚✌️
صبح صبح مالٹے کھانا صحت کے لئے بہت اچھے ہوتے ہیں🤔
کسی دوست نے کھانے ہیں تو آجاؤ مل بیٹھ کے کھائیں گے 💚

آپ کے شہر میں کیا ریٹ ہے مالٹے کا۔؟؟🤔

شرم سے نہیں فخر سے بتاؤ آپ کام کیا کیا کرتے ہو۔🤔میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں۔😉
12/23/2025

شرم سے نہیں فخر سے بتاؤ آپ کام کیا کیا کرتے ہو۔🤔
میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں۔😉

صبر کرنا اگر اتنا آسان ہوتا🤔اللہ نے صبر پر اتنا اجر نہ رکھا ہوتا🥰
12/23/2025

صبر کرنا اگر اتنا آسان ہوتا🤔

اللہ نے صبر پر اتنا اجر نہ رکھا ہوتا🥰

تربیت ایسی ہوئی ہے کہ دل سے اترے ہوئے لوگوں سے بھی تمیز سے بات کرتے ہیں 🤐🥺
12/23/2025

تربیت ایسی ہوئی ہے کہ دل سے اترے ہوئے لوگوں سے بھی تمیز سے بات کرتے ہیں 🤐🥺

Address

Dallas, TX
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Nasir DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Nasir DGK:

Share