30/08/2026
خوشخالی،امن، تراقی انکھ بند کرکے دوسرو کی زلالت سے لطفانداز ہونے سے نہیں❌ ملتی۔ بلکے اخساس زمیداری، خسن سلوک، میاناراوی سے ملتی ہے.
وہ کیا کہتے ہیں☺ کہ
جب تک ہم دوسروں کی درد کیلے انکے ہمدرد نہیں بنے گے
تب تک درد ہم سے اور ہم درد سے جدا نہیں ہوگے
🇦🇪