25/08/2024
ایک المناک واقعے میں، ایک کوسٹر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد مسافر جان بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ نہایت افسوسناک ہے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے انتہائی غم کا باعث ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل دے۔