Voice Of Jatt

Voice Of Jatt Voice Of Jatt Pege One Of The Best Pege For Agricultural Related Activite And All Tractors, Buses, Cars, VillageLife, And All World Machinery Videos

Punjab main mazdori karnay wala aik pathaan bhai
05/01/2026

Punjab main mazdori karnay wala aik pathaan bhai

Puranay zamanay k matti k ghar or galiyan Ye waqat bara khobsorat tha jo wapis nahi ay ga ....History
05/01/2026

Puranay zamanay k matti k ghar or galiyan
Ye waqat bara khobsorat tha jo wapis nahi ay ga ....
History

04/01/2026

چکوال کے رنگ ۔۔۔۔۔
Chakwal punjab k rang pardesio k naam
Kon pardesi kaha sy hai ......

یہ بھائی اپنے علاقے کے تمام علماء کرام اور مساجد کے امام صاحبان کے لیے ان کی موٹر سائیکلوں کا کام بالکل مفت کرتے ہیں بلک...
04/01/2026

یہ بھائی اپنے علاقے کے تمام علماء کرام اور مساجد کے امام صاحبان کے لیے ان کی موٹر سائیکلوں کا کام بالکل مفت کرتے ہیں بلکہ جو زیادہ کمزور یا غریب ہو ان کے لیے تو سپیئر پارٹ بھی اپنی جیب سے لگاتے ہیں اس طرح کے لوگوں کے کام میں اللہ کی طرف سے خاص برکت ہوتی ہے

Year 1995 ......Saudi arab ......old photo .....History of saudi arab madina
30/12/2025

Year 1995 ......
Saudi arab ......old photo .....
History of saudi arab madina

Islamabad 1963 main jub banaya ja raha tha Puranay waqat ki foto
27/12/2025

Islamabad 1963 main jub banaya ja raha tha
Puranay waqat ki foto

24/12/2025

Punjab ki life 1980 ka zamana

جب اسلام آباد کو پاکستان کا نیا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ ہوا،تو یہاں کوئی شہر موجود نہیں تھا…صرف پہاڑ، جنگل، چھوٹے گاؤں...
23/12/2025

جب اسلام آباد کو پاکستان کا نیا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ ہوا،
تو یہاں کوئی شہر موجود نہیں تھا…
صرف پہاڑ، جنگل، چھوٹے گاؤں اور کھیت تھے۔
انیس سو ساٹھ میں حکومتِ پاکستان نے
کراچی سے دارالحکومت منتقل کرنے کا اعلان کیا،
اور سب سے پہلے جس جگہ تعمیرات شروع ہوئیں
وہ تھا شکرپڑیاں کا علاقہ۔
یہاں ابتدائی طور پر
سرکاری افسران اور منصوبہ سازوں کے لیے
عارضی کیمپ اور دفاتر قائم کیے گئے۔
اس کے بعد تعمیر کا دائرہ بڑھا
اور سب سے پہلے بننے والے رہائشی سیکٹر تھے
جی سکس، جی سیون اور جی ایٹ۔
اسی دوران
سیکرٹریٹ، ایوانِ صدر، اور دستور ایونیو
کی بنیاد رکھی گئی،
تاکہ حکومت کے اہم ادارے ایک جگہ کام کر سکیں۔
یوں جنگلوں اور وادیوں کے بیچ
ایک منصوبہ بند دارالحکومت نے جنم لیا—
جسے آج ہم اسلام آباد کے نام سے جانتے ہیں

21/12/2025

پنجاب میں تیز رفتار بارش

اسلام اباد جب یہاں نئی نئی بجلی ائی تھی 19 صدی اس زمانے میں یہاں پہ اسلام اباد نہیں تھا بلکہ اس کا کچھ اور نام ہوا کرتا ...
21/12/2025

اسلام اباد جب یہاں نئی نئی بجلی ائی تھی 19 صدی
اس زمانے میں یہاں پہ اسلام اباد نہیں تھا بلکہ اس کا کچھ اور نام ہوا کرتا تھا راجہ شاہی

اسلام اباد 1880 میں کچھ اس طرح تھا
21/12/2025

اسلام اباد 1880 میں کچھ اس طرح تھا

Address

Abu Dubai
Dubai
000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Jatt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share