Muhammad Abas

Muhammad Abas It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

جائے نماز نکال لو سب بھائی دعاؤں پے کام آگیا ہے اب 🤲
04/06/2026

جائے نماز نکال لو سب بھائی دعاؤں پے کام آگیا ہے اب 🤲

قصور کھیلنے والوں کا نہیں ہے قصور ان لوگوں کا ہے جنہوں نے اس طرح کی پچز بنوائی افسوس ہے یار ویسے ہم نے ورلڈ کپ کی تیاری ...
04/06/2026

قصور کھیلنے والوں کا نہیں ہے قصور ان لوگوں کا ہے جنہوں نے اس طرح کی پچز بنوائی افسوس ہے یار ویسے ہم نے ورلڈ کپ کی تیاری کرنی ہے اور اس طرح کی تھکی ہوئی پچز تیار کروا رہے ہیں

یہ سیریز جیت تو جائیں گے ہم لیکن کیا ہماری تیاری ہوگی جس کے لیے یہ سیریز کھیل رہے ہیں ورلڈ کپ تو ساؤتھ افریقہ میں ہونا ہ...
04/06/2026

یہ سیریز جیت تو جائیں گے ہم لیکن کیا ہماری تیاری ہوگی جس کے لیے یہ سیریز کھیل رہے ہیں ورلڈ کپ تو ساؤتھ افریقہ میں ہونا ہے اور وہاں پہ تو اس طرح کے پچز نہیں ملیں گی🤔

پاکستان کو ون ڈے کرکٹ میں فخر زمان اور صائم ایوب کی اوپننگ جوڑی واپس لانی چاہیے۔ صاحبزادہ فرحان ایک بہترین کھلاڑی ہیں، ل...
04/06/2026

پاکستان کو ون ڈے کرکٹ میں فخر زمان اور صائم ایوب کی اوپننگ جوڑی واپس لانی چاہیے۔
صاحبزادہ فرحان ایک بہترین کھلاڑی ہیں، لیکن ان کی اصل طاقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہے۔ صرف فارم کی بنیاد پر انہیں ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کی ضرورت نہیں۔
معاذ صداقت مستقبل کے لیے ایک شاندار ٹیلنٹ ہیں، مگر انہیں ابھی ون ڈے کرکٹ کے تقاضوں کو سمجھنے اور مزید تجربہ حاصل کرنے کے لیے وقت درکار ہے۔
فخر زمان + صائم ایوب = پاکستان کی بہترین ون ڈے اوپننگ جوڑی 💚🏏🇵🇰

ہو جائے گا چیز یا دعاؤں پہ کام آئے گا 157 کا ٹارگٹ ہے
04/06/2026

ہو جائے گا چیز یا دعاؤں پہ کام آئے گا 157 کا ٹارگٹ ہے

بیچارے نے ٹیل اینڈرز کی 2 وکٹیں کیا لی Attitude اس کا آسمان کو چھونے لگا ہے واہ کیا بات ہے
04/06/2026

بیچارے نے ٹیل اینڈرز کی 2 وکٹیں کیا لی Attitude اس کا آسمان کو چھونے لگا ہے واہ کیا بات ہے

خوشی ایسے منا رہے ہیں جیسے بیچارے نے ہیٹرک لے لی ہو افسوس کی بات ہے شرم آنی چاہیے وکٹ لی بھی ہے تو وہ بھی ٹیل اینڈرز کی🙏...
04/06/2026

خوشی ایسے منا رہے ہیں جیسے بیچارے نے ہیٹرک لے لی ہو افسوس کی بات ہے شرم آنی چاہیے وکٹ لی بھی ہے تو وہ بھی ٹیل اینڈرز کی🙏🙏

شاداب خان اب ٹیل اینڈرز کو بولنگ کرنے آیا ہے کہ کہیں نہ کہیں مجھے کوئی بھی کٹ مل جائے بیٹاجو کچھ مرضی کر لو جب قسمت ہی خ...
04/06/2026

شاداب خان اب ٹیل اینڈرز کو بولنگ کرنے آیا ہے کہ کہیں نہ کہیں مجھے کوئی بھی کٹ مل جائے بیٹاجو کچھ مرضی کر لو جب قسمت ہی خراب ہو تو پھر کچھ نہیں بنتا

آج تو ہمارا کپتان سچ میں پریمیم فاسٹ بولر بن گیا ہوا😜😜 اچھا کم بیک کرلیا ہے ویلڈن اب سیریز جیتنے کی امید ہے
04/06/2026

آج تو ہمارا کپتان سچ میں پریمیم فاسٹ بولر بن گیا ہوا😜😜
اچھا کم بیک کرلیا ہے ویلڈن اب سیریز جیتنے کی امید ہے

داماد خان کو لگتا ہے آج پھر کوئی وکٹ نہیں ملنی😜😜🤣
04/06/2026

داماد خان کو لگتا ہے آج پھر کوئی وکٹ نہیں ملنی😜😜🤣

Address

Central

Telephone

+639603482926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share