Sports Extra Cover

Sports Extra Cover It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

اس لمحےنے قسم سے میرا دل خوش کردیا ویلڈن ایسے ہی ہونا چاہیے کھیل میں پہلی مرتبہ انڈیا والوں نے دل خوش کیا لیکن دوستو میں...
14/12/2025

اس لمحےنے قسم سے میرا دل خوش کردیا ویلڈن ایسے ہی ہونا چاہیے کھیل میں پہلی مرتبہ انڈیا والوں نے دل خوش کیا لیکن دوستو میں ساتھ ہی ساتھ سوچ بھی رہا ہوں کہیں BCCI اس جوان کا کیریئر ختم نا کردے کیونکہ یہ تصویر آج کل بہت وائرل ہے

یار کتنے افسوس والی بات ہے ہم اتنے آرام سے یہ میچ ہار گئے ہیں جب پاکستان باولنگ کر رہا تھا تو ہمیں ایسے لگ رہا تھا کہ ہم...
14/12/2025

یار کتنے افسوس والی بات ہے ہم اتنے آرام سے یہ میچ ہار گئے ہیں جب پاکستان باولنگ کر رہا تھا تو ہمیں ایسے لگ رہا تھا کہ ہم یہ میچ آرام سے جیت جائیں گے لیکن ایسا نہیں تھا ہمیں پتہ کہ ہم یہ جیتنے کی بجائے آرام سے ہار جائیں گے مطلب کہ 240 کا ٹارگٹ ملا تھا اور ہم صرف 150 کے اوپر آل اؤٹ ہو گئے۔۔۔

یہ جنوبی افریقہ ریقہ والوں کو کیا ہو گیا آج لگتا ہے یہ بھی میچ فکس ہو گیا ہوا
14/12/2025

یہ جنوبی افریقہ ریقہ والوں کو کیا ہو گیا آج لگتا ہے یہ بھی میچ فکس ہو گیا ہوا

دوستو آج آپ کے دل میں جو اس وقت چل رہا ہے بول کے جانا ہے بابر اعظم کی اس اننگ کے بارے میں حد ہوگئی ہے یار پچھلے 8 مہینوں...
14/12/2025

دوستو آج آپ کے دل میں جو اس وقت چل رہا ہے بول کے جانا ہے بابر اعظم کی اس اننگ کے بارے میں حد ہوگئی ہے یار پچھلے 8 مہینوں سے ہر طرف بابر بابر ہورہا تھا اور جناب کی پرفارمینس دیکھ لو۔۔۔۔

ماشاءاللہ ہمارے شہزادے اس وقت اچھی پوزیشن میں جارہے ہیں شاباش جوانوں چک دیو پھٹے🔥❣️
14/12/2025

ماشاءاللہ ہمارے شہزادے اس وقت اچھی پوزیشن میں جارہے ہیں شاباش جوانوں چک دیو پھٹے🔥❣️

دوستو بابر اعظم کی پرفارمنس پتہ نہیں BBL میں کیسی رہتی ہے کیا اس کی ٹیم چیمپین بنے گی یا نہیں لیکن ایک بات ماننی پڑے گی ...
13/12/2025

دوستو بابر اعظم کی پرفارمنس پتہ نہیں BBL میں کیسی رہتی ہے کیا اس کی ٹیم چیمپین بنے گی یا نہیں لیکن ایک بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کا کوئی برینڈ آسٹریلیا میں گیا تھا BBLکھیلنے اور اس کے پورے آسٹریلیا میں چرچے تھے اللہ پاک مزید اسی طرح ہی عزتوں سے نوازے ❣️

شاباش بنگلہ دیش ٹیم شاباش ❣️👏 دوستو آج ہمارے بنگلہ دیشی بھائیوں نے ایشیا کی دوسری بیسٹ ٹیم کے بھائیوں کو ہرا دیا ویلڈن ب...
13/12/2025

شاباش بنگلہ دیش ٹیم شاباش ❣️👏
دوستو آج ہمارے بنگلہ دیشی بھائیوں نے ایشیا کی دوسری بیسٹ ٹیم کے بھائیوں کو ہرا دیا ویلڈن بنگلہ دیش ٹیم ❣️ کنجوسی نہیں کرنی ان شہزادوں کے لیے ❤️ کا بٹن دباؤ سارے

13/12/2025

کامران اکمل نے کہا ہے کہ فخر زمان کی T20 ورلڈکپ کے لیے ٹیم میں جگہ نہیں بنتی کیونکہ وہ آوٹ آف فارم جارہا ہے

مجھے ان دونوں کی سمجھ نہیں آرہی کیا ہوگیا ہے ان کو ۔۔؟ لگتا کسی کی نظر لگ گئی ہے اگر اسی طرح چلتا رہا تو مشکل ہو جائے گا...
12/12/2025

مجھے ان دونوں کی سمجھ نہیں آرہی کیا ہوگیا ہے ان کو ۔۔؟ لگتا کسی کی نظر لگ گئی ہے اگر اسی طرح چلتا رہا تو مشکل ہو جائے گا T20 ورلڈکپ کے لیے ٹیم میں جگہ بنانا جاگو فخر زمان & حسن نواز

شاباش بابر اعظم شاباش ❣️ 👏 قسم سے دلی خوشی ہوئی ہے مجھے بابر نے آج پریکٹس میچ میں 32 گیندوں کے اوپر 63 رنز کیے جس طرح BB...
12/12/2025

شاباش بابر اعظم شاباش ❣️ 👏
قسم سے دلی خوشی ہوئی ہے مجھے بابر نے آج پریکٹس میچ میں 32 گیندوں کے اوپر 63 رنز کیے جس طرح BBL والوں نے بابر اعظم کو عزت دی ہے بابرعظم کو اسی طرح ہی کھیلنا ہوگا آؤٹ ہونا گیم کا حصہ ہے لیکن ہمیں پتہ چلے کہ بابر نے Intent کے ساتھ کھیلا ہے اپنی ٹیم کے لیے رنز کرنے کی کوشش کی ویلڈن بابر اسی طرح ہی بس آپ نے پرفارمنس دینی ہے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے جتنی عزت سڈنی سکسرز نے دی ہے BBL والوں نے دی ہے آسٹریلیا نے دی ہے اس عزت کا جواب آپ نے بلے کے ساتھ دینا ہے رنز کر کے دینا ہے

شاباش سمیر منہاس & احمد حسین شاباش ❣️ 👏 ماشاءاللہ ہمارے ہیرو دوستو  پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے لیکن قدر نہیں کی جاتی جن جن...
12/12/2025

شاباش سمیر منہاس & احمد حسین شاباش ❣️ 👏 ماشاءاللہ ہمارے ہیرو دوستو پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے
لیکن قدر نہیں کی جاتی جن جن کو آج ان شہزادوں کی بیٹنگ پسند آئی ہے تو ❤️ کا بٹن دباؤ سارے کنجوسی نہیں کرنی اتنا اچھا اسکور دونوں نے کیا اس کا مطلب ہے کہ ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے ان میں ویلڈن ❣️

شاباش جنوبی افریقن ٹیم شاباش ❣️ 👏  دوسرے ٹی 20میچ میں جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 51 رنز سے شکست دے دی🔥
11/12/2025

شاباش جنوبی افریقن ٹیم شاباش ❣️ 👏
دوسرے ٹی 20میچ میں جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 51 رنز سے شکست دے دی🔥

Address

Central

Telephone

+639603482926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Extra Cover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share