
30/01/2024
ہاسس ویلی جو کہ غذر، پونیال کے خوبصورت گاؤں میں سے ایک گاؤں ہے،
عنقریب گاؤں ہاسس میں بڑے پیمانے پے ایک 5 سٹار ہوٹل کے اوپر کام شروع ہونا ہے، اِس ہوٹل کا رُقبہ اتنا بڑا ہے کہ یہاں اندر نیچے دیئے گئے سارے سیکشنز پے کام ہوگا۔ اِس پراجیکٹ کے بعد یقیناً ہاسس ویلی سمیت پورےضلع غذر میں سیاحت کو بوسٹ ملے گا۔ اِس کے علاوہ ہوٹل کا نقشہ بھی نیچے دیا گیاہے۔