Taqi shah office Ai

Taqi shah office Ai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taqi shah office Ai, Digital creator, Dubai.

خسارے کسی کو دنیا کی سمجھ نہیں آتی( تقی شاہ )اور کسی دنیا نہیں سمجھتی ہائے
07/07/2026

خسارے
کسی کو دنیا کی سمجھ نہیں آتی( تقی شاہ )
اور کسی دنیا نہیں سمجھتی ہائے

آپ میں سے کون کون اس شعر سے متفق ہیں؟*انسانیت گلاب کی مانند ہے،**اسے نفرت کی ہوا میں**پتیوں کی طرح مت بکھرنے دو۔*🧡🤍💚🧡🤍💚🧡...
06/07/2026

آپ میں سے کون کون اس شعر سے متفق ہیں؟

*انسانیت گلاب کی مانند ہے،*
*اسے نفرت کی ہوا میں*
*پتیوں کی طرح مت بکھرنے دو۔*🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

゚viralシ

دعا مانگنا ایمان ہے، لیکن دعا کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش کرنا حکمت ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ زندگی بہتر ہو، رزق بڑھے، صحت اچھ...
06/07/2026

دعا مانگنا ایمان ہے، لیکن دعا کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش کرنا حکمت ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ زندگی بہتر ہو، رزق بڑھے، صحت اچھی ہو، رشتے مضبوط ہوں، اور کامیابی ملے۔

اللہ انسان کی کوشش کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔ اس لیے صرف اچھی قسمت کی دعا نہ کریں،
بلکہ ایسی عادتیں بھی اپنائیں
جو اللہ کی مدد اور کامیابی کو اپنی طرف کھینچ لائیں۔

لوگ قسمت بدلنے کی دعا کرتے ہیں، مگر عادتیں بدلنے سے ڈرتے ہیں۔

قسمت اچھی عادتوں کے راستے آتی ہے۔

صبح بخیر 🌅😊
゚viralシ ゚

*"وہ عورت جو اپنا حجاب پہنتی ہے، اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی، اور چلتے ہوئے ادا نہیں دکھاتی، اور اس کی نگاہ ادھر ادھر ن...
05/07/2026

*"وہ عورت جو اپنا حجاب پہنتی ہے، اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی، اور چلتے ہوئے ادا نہیں دکھاتی، اور اس کی نگاہ ادھر ادھر نہیں بھٹکتی، اور حیاء کے ساتھ چلتی ہے...*
*اس کے قریب مرد نہیں آتے سوائے خاطب یعنی رشتہ مانگنے والوں کے"* 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqi shah office Ai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share