Umer Javed Khan

Umer Javed Khan legum baccalaureus ⚖️
4/5🧑‍⚖️⚖️
lawyer ⚖️
Black Coat⚖️😍
(5)

09/09/2026

ایبٹ آباد، 9 ستمبر 2026ء
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ڈسٹرکٹ بار روم آمد، وکلاء سے غیر مشروط معذرت
آج ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے ڈسٹرکٹ بار روم کا دورہ کیا اور وکلاء سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے پیش آنے والے واقعے پر وکلاء سے غیر مشروط معذرت کا اظہار کیا اور واقعے کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال، بالخصوص معاملے کو جس انداز میں ہینڈل کیا گیا، اس پر افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایبٹ آباد، ڈسٹرکٹ جوڈیشری، خیبر پختونخوا بار کونسل کے معزز ممبران، صدر ہری پور بار، صدر مانسہرہ بار سمیت دیگر بارز کے عہدیداران، متعدد سینئر وکلاء اور جونیئر وکلاء بھی موجود تھے۔
بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے ایبٹ آباد واٹر فلٹر پلانٹ کا دورہ کیا اور وہاں دعا بھی کی۔

22/08/2026
12/08/2026

Start ah😂😅

11/08/2026

Kuch dost dost nahi dil ka sukoon hota hn❤️

01/08/2026

بفہ دوراہا
واپڈا اھلکار میاں امجد نامی شخص کی جانب سے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عبدالشکور خان لغمانی کی ذات کے خلاف سوشل میڈیا پر ھرزہ سرائی کرنے پر اھلیان بفہ نے شاھراہ ریشم کو ٹائر جلا کر ھر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا مظاھرین کی جانب سے قانونی کاروائی کا مطالبہ

Address

Dubai

Telephone

+923120529712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Javed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umer Javed Khan:

Shortcuts

Share