Tor Gul Shewa تور گل د شیوے

Tor Gul Shewa تور گل د شیوے د غلو او بیغیرتہ بارہ کی با حقیقت وام

تصویر میں نظر آنے والی چیز کو ائیر پلگ کہتے ہیں جو اک بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ساتھ کنیکٹ ہوتا ہے ۔ ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں ...
12/10/2023

تصویر میں نظر آنے والی چیز کو ائیر پلگ کہتے ہیں جو اک بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ساتھ کنیکٹ ہوتا ہے ۔ ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں مستقبل کے ڈاکٹروں نے اسی ڈیوائس کا استعمال کیا اور تقریباً 213 امیدوار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
ایک نوحہ تو نہیں ہم کس کس چیز کو لے کر ماتم کریں گے ۔ مصنوعی کامیابی اور معاشرے میں مصنوعی عزت کمانے کی خاطر ہم کیا کیا کر رہے ہیں ۔ میں نے تو یہ بھی سنا ہے کہ فیک تحقیقی مقالوں پر بھی ڈگریاں مل رہی ہیں ۔
ہماری اجتماعی بے حسی کا ماتم ہے چلو مل کر کرتے ہیں۔

02/09/2023

الکہ د خر زامنو!
چی د سیاسی پارٹی خوٹو تہ ہر وخت دڑے دڑے وائی نو وس ولے پا چوک کی چاندے غونڈوئی۔ ھغی پسے ورشے کنہ چی روڈ درلہ سم کی۔
او چی د کلی دا پہ لکونو پنڈ دے نو پہ دے بہ صرف د کلی دا مشران مزے کی؟
shewa kali shewa kali Shewa Kali Swabi Khyber Pakhtunkhwa

02/09/2023

ملگرو زمونگ پیج درسرہ لایک کڑی

Address

1 Sheikh Mohammed Bin Rashid Boulevard
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tor Gul Shewa تور گل د شیوے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share