
01/05/2025
یومِ مزدور:
یہ دن صرف ایک تعطیل نہیں، یہ اس پسینے کی حرمت کا دن ہے جو زمین کو زرخیز بناتا ہے، کارخانوں کو زندہ رکھتا ہے، اور تہذیبوں کو تشکیل دیتا ہے۔
ہم ان ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو خاموشی سے دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں — اور اُن خوابوں کو بھی، جو ابھی تعبیر کے منتظر ہیں۔
"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے!"
— علامہ محمد اقبال
وافی میڈیا نیٹورک کی طرف سے ہر محنت کش کے عزم، قربانی اور کردار کو خراجِ عقیدت۔