Sports Live News

Sports Live News Welcome to the Sports Live News, your ultimate destination for all things cricket , Football and Other Sports.

انڈیا انڈر 19 ایشیا کپ ، انڈیا نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔
14/12/2025

انڈیا انڈر 19 ایشیا کپ ، انڈیا نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔

انڈین کرکٹ ٹیم سے زیادہ تمیز تو ان انڈین انڈر 19 بچوں میں ہے ، جو کم از کم سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ تو کر رہے ہیں۔پاکست...
14/12/2025

انڈین کرکٹ ٹیم سے زیادہ تمیز تو ان انڈین انڈر 19 بچوں میں ہے ، جو کم از کم سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ تو کر رہے ہیں۔
پاکستان اور انڈیا انڈر 19 ٹیمز کے درمیان ہونے والے میچ میں تب دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب پاکستانی کھلاڑی کے شوز کے لیسز کھل گئے ، تو انڈین کھلاڑی نے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ، لیسز باندھے۔۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مکمل طور پر فلاپ ، 142 کے سکور پر 8 وکٹیں گر گئیں ۔۔
14/12/2025

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مکمل طور پر فلاپ ، 142 کے سکور پر 8 وکٹیں گر گئیں ۔۔

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم بیٹنگ میں تو کمال نہ دیکھا سکے ، مگر ناممکن کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ، بگ بیش لیگ میں بابر...
14/12/2025

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم بیٹنگ میں تو کمال نہ دیکھا سکے ، مگر ناممکن کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ، بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کے کیچ کے چرچے۔۔

انڈیا کے خلاف پاکستان انڈر 19 کی ٹیم مشکلات کا شکار 94 کے سکور پر 5 وکٹیں گر گئیں۔
14/12/2025

انڈیا کے خلاف پاکستان انڈر 19 کی ٹیم مشکلات کا شکار 94 کے سکور پر 5 وکٹیں گر گئیں۔

14 سالہ انڈین کھلاڑی سوریا ونشی باقی چھوٹی ٹیموں کے خلاف ایسے کھیلتا ہے ، جیسے شیر کھیل رہا ہو ، مگر جب بھی پاکستان سے م...
14/12/2025

14 سالہ انڈین کھلاڑی سوریا ونشی باقی چھوٹی ٹیموں کے خلاف ایسے کھیلتا ہے ، جیسے شیر کھیل رہا ہو ، مگر جب بھی پاکستان سے میچ پڑتا ہے ، بھیگی بلی بن جاتا ہے۔ ویسے یہ 14 سال کی بجائے 20 سال کا نظر اتا ہے۔۔

بابر اعظم اپنے پہلے بی بی ایل میچ میں صرف 2 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔۔
14/12/2025

بابر اعظم اپنے پہلے بی بی ایل میچ میں صرف 2 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔۔

انڈر 19 ایشیا کپ 2025 : پاکستان نے انڈیا کی پوری ٹیم کو 240 رنز پر آؤٹ کر دیا ، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 241 رنز کا ٹا...
14/12/2025

انڈر 19 ایشیا کپ 2025 : پاکستان نے انڈیا کی پوری ٹیم کو 240 رنز پر آؤٹ کر دیا ، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 241 رنز کا ٹارگٹ ۔۔

اس وقت آسٹریلیا میں صرف ایک ہی بندے کا نام ہر کسی کی زبان پر ، وہ ہے بابر اعظم ، بگ بیش لیگ بابر اعظم کے نام کی وجہ پوری...
13/12/2025

اس وقت آسٹریلیا میں صرف ایک ہی بندے کا نام ہر کسی کی زبان پر ، وہ ہے بابر اعظم ، بگ بیش لیگ بابر اعظم کے نام کی وجہ پوری دنیا میں مشہور ہو چکی ہے ، بابر اعظم کی فرنچائز سڈنی سکسرز ان سے مکمل فائدہ اٹھا رہی ہے ، اور بابر اعظم بھی کافی انجوائے کر رہے ہیں ۔۔

‏سپر سٹار بیٹر صاحب زادہ فرحان 🗣️میں کافی عرصے سے کرکٹ کھیل رہا ہوں ، لیکن مجھے کوئی نہیں جانتا تھا ، مجھے اصل پہچان پاک...
13/12/2025

‏سپر سٹار بیٹر صاحب زادہ فرحان 🗣️

میں کافی عرصے سے کرکٹ کھیل رہا ہوں ، لیکن مجھے کوئی نہیں جانتا تھا ، مجھے اصل پہچان پاکستان سپر لیگ اور ایشیا کپ میں پرفارمینس کی وجہ ملی۔

فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی گفتگو 🗣️ بابراعظم، محمدرضوان کےخلاف باؤلنگ کروانا ہمیشہ اچھا لگتاہے، بابر ورلڈکلاس بیٹر ہیں،  کوش...
13/12/2025

فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی گفتگو 🗣️

بابراعظم، محمدرضوان کےخلاف باؤلنگ کروانا ہمیشہ اچھا لگتاہے، بابر ورلڈکلاس بیٹر ہیں، کوشش یہی ہوگی کہ بابر کو جلد آؤٹ کروں۔

‏نیویارک میں پی ایس ایل روڈشو کےلیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی امریکہ پہنچ گئے۔ سلمان علی آغا، شان مسعود، فہیم اشرف، صائ...
13/12/2025

‏نیویارک میں پی ایس ایل روڈشو کےلیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی امریکہ پہنچ گئے۔ سلمان علی آغا، شان مسعود، فہیم اشرف، صائم ایوب، سعودشکیل، پی ایس ایل چیف ایکزیکٹیو سلمان نصیر، رمیزراجہ، وسیم اکرم بھی نیویارک پہنچ گئے۔ نیویارک روڈشو آج ہوگا!

Address

Al Garffa Street/Jumeirah/Dubai-
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Live News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Live News:

Share