
04/10/2025
ایک یہ لال ٹوپی والا کارٹون ہوا کرتا تھا جو کہتا تھا کہ اسر-ائیل کے خلاف لڑنے کا وقت آ گیا ہے اور بندوق لیکر خالی پلاٹوں میں بھاگتا تھا لیکن آج کل یہ بھی غائب ہے
کیا کسی کو معلوم ہے کہ یہ بہادر اج کل کہاں پر ہیں کیا کرتا ہے