Discover AJK

Discover AJK Discover Jammu & Kashmir Tourism, Wildlife and Climate change Based Channel

25/09/2025

بیڈوری سمٹ میں دوسرے دن ہائیکرز کے ہمراہ پتھرہ گلی سے بیڈوری تک ٹریکنگ
Ep2

بیڈوری سمٹ 2025 19 سے 21 تک ہونے والے بیڈوری سمٹ میں 26 افراد شامل ہوئے ، جن میں سے تقریبا سب ممبرز نے بیڈوری سمٹ ٹریکنگ...
23/09/2025

بیڈوری سمٹ 2025
19 سے 21 تک ہونے والے بیڈوری سمٹ میں 26 افراد شامل ہوئے ، جن میں سے تقریبا سب ممبرز نے بیڈوری سمٹ ٹریکنگ ایونٹ پش کیا 26 میں سے 13 ہی ممبرز بیڈوری سمٹ مکمل کر سکے، تصویر میں نظر آنے والے یہ ہی وہ خوش نصیب ہیں جنھوں نے دو طرفہ تقریبا 20 کلومیٹر ٹریک 10 گھنٹوں میں مکمل کیا ، صبح ایک گروپ پتھرہ گلی سے 7 بجے دوسرا 8:45 پر اور تیسرا تقریبا 10 بجے بیڈوری سمٹ مکمل کرنے کے لئے روانہ ہوا پہلا پورا گروپ کامیابی سے بیڈوری سمٹ مکمل کر گیا اور ٹاپ تک پیچنے میں کامیاب ہوا،جبکہ دوسرے گروپ میں سے 4 ممبرز نے ٹاپ تک پہنچے میں کامیاب ہوئے تیسرے اور آخری گروپ میں سے کوئی بھی ممبر ٹاپ تک نہیں پہنچ سکا، ٹریک کہ دو طرفہ لمبائی تقریبا 20 کلومیٹر ہے اور پتھرہ گلی سے بیڈوری تک کوئی ٹریک میں صرف ایک چشمہ ہے جو جاتے ہوئے کرن ٹاپ کے دامن میں آتا ہے، اس کے بعد پورا ٹریک بغیر پانی کے مکمل کرنا پڑتا ہے، تاہم بیڈوری جانے والے تمام افراد 3 سے 4 لیٹر پانی ہمیشہ ہمراہ رکھتے ہیں،

22/09/2025

بیڈوری سمٹ میں بائیکرز کے ساتھ حویلی شہر سے رانی باغ ، حاجی پیر ، اور پتھرہ گلی تک کا سفر

Bedori Summit 2025الحمداللہکشمیر ایڈونچر کلب اور ایلیگنٹ بائیکرز کے باہمی اشتراک سے 19 سے 21 ستمبر 2025 کو ہونے والا ایو...
21/09/2025

Bedori Summit 2025
الحمداللہ
کشمیر ایڈونچر کلب اور ایلیگنٹ بائیکرز کے باہمی اشتراک سے 19 سے 21 ستمبر 2025 کو ہونے والا ایونٹ ''بیڈوری سمٹ 2025'' کامیابی سے اختتام پزیر ، بیڈوری سمٹ میں پاکستان و آزاد کشمیر بھر سے 25 سے زائد ٹریلولز /بائیکرز نے شرکت کی، اس دوران تمام بائیکرز کو رانی باغ، علی آباد، شیرو ڈھارہ ، حاجی پیر ،پتھرہ گلی ، کرن ٹاپ کٹھناڑ گلی اور بیڈوری تک کا وزٹ کروایا گیا، بیڈوری سمٹ حویلی کی تاریخ کا پہلا ٹریکنگ ایونٹ تھا جو 3 دن اور 2 راتوں پر محیط تھااور کامیابی سے اختتام پزیر ہوا ، تمام ٹریلولز / بائیکرز کو 2 راتیں پتھرہ گلی میں کیمپنگ کروائی گئی، اور پتھرہ گلی سے بیڈوری تک تمام ممبران کو ٹریکنگ کروائی گئی جن میں سے 13 ٹریکرز نے کامیابی سے بیڈوری سمٹ کو مکمل کیا۔ ٹریکنگ ایونٹ کے اختتام پر تمام شرکاء بیڈوری سمٹ کو سرٹیفکیٹ بھی دیئے گے

19/09/2025

آزاد کشمیر بارش کے بعد موسم مزید خوشگوار ہو گیا

16/09/2025

میں کشمیر والوں سے یہ ہہ کہوں گا کہ پنجاب میں بڑھ چڑھ کر سیلاب زدگان کی امداد کریں ,ان لوگوں کے پاس کچھ بھی نہیں رہا ، زلزلہ 2005 یاد کریں

09/09/2025

آزاد کشمیر ایل او سی پر واقع دو حصوں میں تقسیم ضلع حویلی کا گاؤں دیگوار تیڑواں

07/09/2025

بڑی خبر!
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلالپور پیرووالا میں صورتحال سنگین، فوج طلب 🚨👇

05/09/2025

آزاد کشمیر نیلم سے ضلع کپواڑہ کے ٹیٹوال سیکٹر پر تفصیلی ویڈیو

Address

Office Number , B03 P2TM , Bur Dubai UAE
Dubai

Telephone

03557111786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover AJK:

Share

Haveli News & Daily Neelfairy Newspaper Alliance

حویلی نیوز کی تمام خبریں روزنامہ نیل فیری پر شائع کی جاتی ہیں۔ اب پتہ کھڑکے یا دل دھڑکے ہم رکھیں گئے آپکو باخبر۔ نیل فیری اخبار کا نام نیل فیری جھیل کے نام سے رکھا گیا ہے۔ جو سولی اور بساہاں شریف کے ٹاپ پر ہے۔ نیل فیری بلا تفریق سب کو کویج دے گا۔ اگر آپ اپنے اردگرد کوئی بھی ظلم زیادتی کرپشن دیکھ رہے ہیں تو فورا ہم سے رابطہ کریں۔ منجانب۔ ٹیم روزنامہ نیل فیری اینڈ حویلی نیوز www.neelfairy.com www.facebook.com/dailyneelfairy www.facebook.com/havelinewsak