Voice of islam

Voice of islam https://www.youtube.com/
subscribe my youtube channel

07/04/2025

فلسطین کے لیے سورۃ الفیل کا سلسلہ شروع کیا ہے برائے کرم اس سے 11 بار پڑھ لی ہے جائے اور اس سے اپنی اسلامی گروپوں میں بھی شیئر کریں

03/04/2025

والدین سے جھگڑا نہ کرو خواہ تم حق پر ہی کیوں نہ ہو۔

03/04/2025

السلام علیکم میرے تمام فیس بک فرینڈ کچھ وقت سے میں فیس بک پہ active نہیں تھا جس کی وجہ سے میری فیس بک پیچ کی ریچ کم ہو گئی اپ سب سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ کمنٹ کریں

22/03/2025

السلام علیکم
21 سحری تیسرا عشرہ مبارک ہو
یا اللہ
مغفرت والا عشرہ ہے تمام مسلمان جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو بخش دے آمین

15/03/2025
15/03/2025

خاموش رہو!
صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے۔

15/03/2025

جو مسلمان رمضان کی 14 سحری میں روزے رکھنے کے لیے اٹھے ان کو میری طرف سے السلام علیکم

14/03/2025

اتنا جھوٹ نہ بولو کہ تمہارے سچ سے اعتبار اٹھ جائے۔

14/03/2025

عزت ایک مہنگی چیز ہے
اس کی اُمید ستے لوگوں سے بلکل نہ رکھیں

14/03/2025

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اسے لئے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں!!

13/03/2025

جو مسلمان رمضان کی 13 سحری میں روزے رکھنے کے لیے اٹھے ان کو میری طرف سے السلام علیکم

13/03/2025

عبادت کرتے ہو مگر لوگوں کو تکلیف دیتے ہو

صدقہ کرتے ہو مگر احسان جتلاتے ہو اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کرو جس میں سوراخ ہو ۔

13/03/2025

ماں

سے کبھی حساب نہ کرنا ورنہ تم پر رزق کے سارے دروازے بند ہو جائیں گے ۔ !!

12/03/2025

جب تم پر مٹی ڈال کر تمہار امنہ اور بدن زمین کے ڈیڑھ فٹ نیچے دفن کر دیا جائے گا تو تمہارے پاس اپنی ایمان کے علاوہ کچھ نہیں ہو گا جو تمہیں بچا سکے

12/03/2025

جو مسلمان رمضان کی 12 سحری میں روزے رکھنے کے لیے اٹھے ان کو میری طرف سے السلام علیکم

12/03/2025

شب معراج کی رات ایک ہی سوال سات سو بار دوہرایا گیا مانگو میرے محبوب کیا مانگتے ہو ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت

سبحان اللہ میں قربان نبی کریم صلی اللہ وسلم

12/03/2025

ٹرینڈ بناؤ
فطرانہ ادا کرنے کیلئے آخری روزی کا انتظار کیوں آج ہی ادا کریں تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں۔

12/03/2025

اے اللہ

مجبور لوگوں کے مجبوریاں ختم کر دے ، اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطاء فرما

Address

Horl ANZ Street No 16 Vela No 17
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of islam:

Share