𝗣𝗮𝗸 𝘁𝘃24 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹

𝗣𝗮𝗸 𝘁𝘃24 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 Social Media Pak tv24 Digital....

31/01/2024

‏*توشہ خانہ فیصلہ سننے کے بعد عمران خان کمرہ عدالت سے چلے گئے*

‏*عمران خان ناشتہ کر رہے تھے، جج نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا۔*
31/01/2024

‏*عمران خان ناشتہ کر رہے تھے، جج نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا۔*

31/01/2024

*توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت*🚨

‏*احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل پہنچ گئے -*

24/01/2024

لودھراں: الیکشن مہم میں"دیہاڑی"کی تلاش 20سالہ نوجوان کی جان گئ
جلالپور موڑ کے قریب بجلی پول پر سیاسی جماعت کا پینا فلیکس لگاتے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
حادثے کے بعد نوجوان لاش کو آگ بھی لگ گئی۔ جانبحق نوجوان شادی شدہ،دو معصوم بچوں کا باپ تھا۔
ایک ہزار روپے دیہاڑی پر پینا فلیکس لٹکانے کا کام ملا تھا

24/01/2024

پاکستان سے محبت کرنے والے پاکستان لوگ۔۔۔۔۔

24/01/2024

‏سولر لگوانے کا ارادہ تھا لیکن مریم کے 200 اور بلاول کے ماہانہ 300 یونٹ فری دینے کے وعدے کی وجہ سے ارادہ کینسل😆
🤨🤨🤨

24/01/2024

دنیا میں سب سے مشکل وقت جوانی میں بے روزگاری اور غربت ہوتا ہے اللہ سب کو خیر کا روزگار عطا فرمائے امین

24/01/2024

عمران خان کی وکیل شعیب شاہین نے اندر کی خبر بتا دی۔ یہ سارا کھیل ہے۔ پی ٹی آئی الیکشن میں جیتے گی

24/01/2024

عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت سے نکلتے ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ عمران خان اور الیکشن کے متعلق کیا کہا؟

24/01/2024

بچی نے بڑے زبردست شعر پڑھے ہیں

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗣𝗮𝗸 𝘁𝘃24 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗣𝗮𝗸 𝘁𝘃24 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹:

Share