kalim ke dunya

kalim ke dunya some one sapical

سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے انی مچا دی
12/01/2026

سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے انی مچا دی

گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ، زنا کا مقدمہ درج
10/01/2026

گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ، زنا کا مقدمہ درج

10/01/2026

کل کیلاسکے میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک بزرگ خاتون نے بیچ سڑک کھڑے ہو ہوکر ٹریفک جام کر دی انہوں نے کہا کہ نبی پاک مجھے ملنے آتے ہیں مگر شیطان راستے میں رکاوٹ بن جاتا ہے
میری زندگی میں یہ بلکل ایک انوکھا واقع تھا بزرگ خاتون نے کچھ کالا علم کرنے کی بھی سٹوری سنائیں

اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے امین
07/01/2026

اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے امین

07/01/2026
01/01/2026

اوسی قادر اباد
قادر اباد کے نواحی علاقے چوک کلاں کو ملانے والا سیم نالے کا پل ریت کے بھرے ڈمپر سمیت گر گیا ، جس کی وجہ سے قادرآباد ، چوک کلاں ، کاک شال اور جاگو کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے

وی او
1984 میں تعمیر ہونے والا سیم نالے کا پل جو کہ قادرآباد اور چوک کلاں ، جاگو ، کاک شال کو ملاتا تھا ، ریت سے بھرے ڈمپر سمیت سیم نالے میں جا گرا ، ڈرائیور معمولی زخمی، اس پل سے بھاری ٹریفک کو بند کر دیا گیا تھا اور نیو پل کی تعمیر جاری تھی ، سیم نالے کے پل ٹوٹ جانے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر نئے پل کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے تاکہ قادرآباد اور چوک کلاں ، جاگو ، کاکشال کا زمینی راستہ بحال کیا جاسکے
لوگوں کا کہنا ہے کہ انگریز دور کے بننے ہوئے پل ابھی تک نہیں ٹوٹے یہ پاکستانی انجینئر کا تعمیر کردہ 40 سال میں ٹوٹ گیا

Address

Al Nahda Dubai
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kalim ke dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share