11/06/2026
🚨بریکنگ نیوز🚨
بہت ہائی لیول میٹنگ ہوئی ہے، جس میں کشمیر کے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ میٹنگ میں یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ کچھ فیصلے جلدی میں کیے گئے، 12 کے بجائے 6 سیٹیں ختم کرنے پر مذاکرات ہوں گے۔ اینکر محمد مالک