93News Whatsapp 03451587000

11/09/2026
10/09/2026

شہدادپور رپورٹر رانا آصف اکرم
ایس ایس پی سانگھڑ شاہنواز چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر ضلع سانگھڑ میں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ٹنڈوآدم تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران بین الاضلاعی منشیات فروش گروہ کا سرغنہ راحِب علی ولد محمد موسیٰ کوری زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم

10/09/2026

خبر شامل کرتے شجاع آباد سےایم طارق ملک ڈویژن بیورو چیف کی رپورٹ کے مطابق
علامہ اقبال ہائر سیکنڈری اسکول شجاع آباد میں ٹریفک آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس پی صدر ملتان جناب نعمان

10/09/2026

خبر شامل کرتے ہیں فیصل اباد سے محمد انور کی رپورٹ کے مطابق * چک نمبر 57 ج ب بڑا گیھالہ کاروباری سیاسی سماجی شخصیت چودری غلام حیدر رندھاوا نے ڈاکٹر نثار احمد جٹ MNA کو قتل کیس میں عدالت سے سرخرو ہونے پر مبارکباد پیش کی*

93news
10/09/2026

93news

10/09/2026

09/09/2026

شہدادپور کے علاقے محلہ جانی پورہ میں بلڈ بینک کے نام سے عرصۂ دراز سے موجود فلاحی پلاٹ پر دکانیں تعمیر کیے جانے کے خلاف اہلِ محلہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے بلدیہ شہدادپور کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے دکانوں کی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ کیا احتجاجی مظاہرے کی قیادت مفتی اسلم شاکر، قاری محمد اسامہ، کاشف منور، محمد عثمان لیڈر شپ والا اور رانا راحیل رضا نے کی، جبکہ اہلِ محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ مذکورہ پلاٹ عرصۂ دراز سے فلاحی مقصد، خصوصاً بلڈ بینک کے لیے مختص ہے، تاہم اب اس مقام پر دکانیں تعمیر کی جا رہی ہیں، جو علاقے کے فلاحی مقصد کے خلاف ہے۔
سی جی
پلاٹ کو اصل فلاحی مقصد کے لیے استعمال کیا جائے، اہلِ علاقہ
93news

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 93News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 93News:

Shortcuts

Share