Al Awan Group

Al Awan Group AL AWAN LOADING & UNLOADING SERVICES, PACKING SERVICES. PACKAGING SERVICES AND 24 HOURS HR SERVICES.

Al Awan Transport
Najmat Al Awan Packaging Services
Najmat Al Awan Cargo Loading Unloading Services LLC
Swabi Technical And Cleaning Services LLC
All type Wherehouse Services & 24 Hrs ManPower Avilable for cargo Packaging & Packing Service

Let's Join Orbit School & Girls College Mansabdar Campus.
17/05/2026

Let's Join Orbit School & Girls College Mansabdar Campus.

اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈپٹی کمشنر صوابی جناب طارق اللہ ایک ایماندار آفیسر ہیں۔ مگر یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ جن پٹوار...
15/05/2026

اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈپٹی کمشنر صوابی جناب طارق اللہ ایک ایماندار آفیسر ہیں۔ مگر یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ جن پٹواریوں پر کرپشن اور بدعنوانی کے سنگین الزامات تھے، انہیں دوبارہ بحال کرنا عوام کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہے۔ ایسے عناصر جو ہر وقت رشوت، جعلسازی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث رہے ہوں، ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
اگر 2023 سے 2024 تک ڈسٹرکٹ صوابی، تحصیل رزڑ میں مکمل انکوائری اور آڈٹ کیا جائے تو 294 جعلی انتقالات، فائلر و نان فائلر ٹیکس میں غبن، اور سرکاری خزانے کو پہنچنے والے ملین روپے کے نقصان کے حقائق سامنے آسکتے ہیں۔ عوام مطالبہ کرتی ہے کہ ان تمام معاملات کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور جو افسران، اہلکار یا پٹواری کرپشن، ٹیکس چوری اور بدعنوانی میں ملوث پائے جائیں، ان کا سخت احتساب کیا جائے۔
حکومتِ خیبرپختونخوا، بورڈ آف ریونیو، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ:
2023 تا 2024 تمام انتقالات کا فرانزک آڈٹ کیا جائے۔
جعلی رسیدات اور ٹیکس غبن کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
ملوث اہلکاروں کو فوری طور پر معطل اور برخاست کیا جائے۔
عوام کو انصاف اور شفاف نظام فراہم کیا جائے۔
کرپشن کے خلاف خاموشی نہیں بلکہ قانون کے مطابق کارروائی ہی عوامی اعتماد بحال کرسکتی ہے۔

01/05/2026

01/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر اللہ نواز ایک کرپٹ انسان ہے صوابی میں ملین کرپشن کرکے اپنا تبادلہ بنوں کروایا. تاکہ مزید انکوائری سے بچ سکے...
25/03/2026

اسسٹنٹ کمشنر اللہ نواز ایک کرپٹ انسان ہے صوابی میں ملین کرپشن کرکے اپنا تبادلہ بنوں کروایا. تاکہ مزید انکوائری سے بچ سکے اور بنوں میں ایک نیا کرپشن کا شروعات کریں.

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری "احساسِ شجرکاری" مہم کے تحت ضلع بنوں میں محکمہ فارسٹ بنوں ڈویژن کے تعاون سے ضلعی و پولیس انتظامیہ کے افسران نے مختلف دفاتر اور ہاوسز میں پودے لگائے۔

اس اقدام کا مقصد عوام میں شجرکاری کے حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ چونکہ موجودہ موسم پودے لگانے کے لیے نہایت موزوں ہے، لہٰذا عوام سے اپیل ہے کہ اپنے محلوں، ہجروں، گھروں، اسکولوں، بی ایچ یوز اور پولیس اسٹیشنز میں زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر اپنے ماحول کو سرسبز، خوبصورت اور محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

With Assistant Director Senior Local Govt Peshawar – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉
27/01/2026

With Assistant Director Senior Local Govt Peshawar – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉

Address

AL QOUZ SECOND
Dubai
121226

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+971502552600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Awan Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Awan Group:

Share