Madaris News-مدارس نیوز

Madaris News-مدارس نیوز پاکستان بھر کے دینی مدارس کا ترجمان میڈیا پلیٹ فارم
(2)

جامعہ  عمر بن خطاب ملتان کے فضلاء کے لئے مدارس نیوز کی طرف سے گفٹ۔۔۔
18/12/2025

جامعہ عمر بن خطاب ملتان کے فضلاء کے لئے مدارس نیوز کی طرف سے گفٹ
۔
۔
۔

بہت سے طلبہ اور فضلاء کو اس اشتہار اور اعلان کا شدت سے انتظار تھا ، مولانا امیر حمزہ صاحب اور مولانا کلیم احمد لدھیانوی ...
18/12/2025

بہت سے طلبہ اور فضلاء کو اس اشتہار اور اعلان کا شدت سے انتظار تھا ، مولانا امیر حمزہ صاحب اور مولانا کلیم احمد لدھیانوی صاحب کو اللہ تعالیٰ نے خطابت کے اسرار و رموز ، اصول و ضوابط اور طاقت گویائی کی نعمت سے نوازا ہے ۔
وہ اپنے فن اور اصول خطابت کے علم سے نوجوانان ملت کو سرفراز کرنے کی جستجو میں رہتے ہیں ۔
اس بار پاکستان کی عظیم اور قدیم دینی درسگاہ جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور کے زیر انتظام 6 روزہ رموز خطابت کورس کروا رہے ہیں ۔
خطابت کے ذوق کے حامل نوجوانوں کے لئے سوشل میڈیا ورکشاپ کا بھی انتظام کیا گیا ہے ۔
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں ۔
یاد رہے نشتیں محدود ہیں ۔
لنک 👇
https://forms.gle/j5AFGq7rxripCErp9

نقشہ اجتماع کراچی 2025ءاجتماع سال 2025 ان شاءاللہ 25 دسمبر بروز جمعرات سے شروع ہورہا ھے ان شاءاللہ 28 دسمبر بروز اتوار د...
17/12/2025

نقشہ اجتماع کراچی 2025ء
اجتماع سال 2025 ان شاءاللہ 25 دسمبر بروز جمعرات سے شروع ہورہا ھے
ان شاءاللہ 28 دسمبر بروز اتوار دعا ہوگی

17/12/2025

لوگوں کا خیال ہے مدارس میں صدیوں پرانی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں !
ڈاکٹر عثمان آفاق صاحب نائب صدر بیت النور کی گفتگو
۔
۔
۔

جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا ضلع صوابیکے فضلاء کرام ۔۔۔
17/12/2025

جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا ضلع صوابی
کے فضلاء کرام
۔
۔
۔

16/12/2025

اے شہیدو! ہم تمہیں نہیں بھولے
۔
۔
۔

قائد مدارس دینیہ حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کے ماتھے پر بوسہ دے رے ہیں ۔۔۔۔۔
15/12/2025

قائد مدارس دینیہ حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کے ماتھے پر بوسہ دے رے ہیں ۔
۔
۔
۔
۔

تنقید کریں مگر اصلاح اور تعمیر کے لیے ، اختلاف رکھیں مگر ادب،دیانت اور دلیل کے ساتھ ۔۔۔
15/12/2025

تنقید کریں مگر اصلاح اور تعمیر کے لیے ، اختلاف رکھیں مگر ادب،دیانت اور دلیل کے ساتھ
۔
۔
۔

مسابقہ حفظ قرآن جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور میں پوزیشن ہولڈر طلبہ
15/12/2025

مسابقہ حفظ قرآن جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور میں پوزیشن ہولڈر طلبہ

مرکزی علماءکونسل کے زیراہتمام ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد میں امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ...
15/12/2025

مرکزی علماءکونسل کے زیراہتمام ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد میں امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سیمینار سے چیئرمین پاکستان علماءکونسل مولانا حافظ طاہر محمود اشرفی، چیئرمین مرکزی علماءکونسل مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی خطاب کررہے ہیں جبکہ دیگر علماء و مشائخ تشریف فرما ہیں ۔ , مدارس نیوز
۔
۔

حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ کے مناظر ۔ مدارس نیوز ۔۔۔
15/12/2025

حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ کے مناظر ۔ مدارس نیوز
۔
۔
۔

15/12/2025

جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور میں آل پنجاب مسابقہ حفظ قرآن مع التجوید کا انعقاد ۔
۔
۔
۔

Address

Al Mina Bur Dubai
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madaris News-مدارس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share