06/12/2025
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی، اب ان پر سڑکوں پر پٹہ ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پیر کا سورج دشمنوں کے قلع قمع کے لیے ہوگا، ریاست نے بتادیا دشمن سے منصوبہ بندی غداری ہے، بھارت اور افغانستان سے مل کر گیم بنائی، زائچے اور تعویز سے ان کا ذہن کہاں سے کہاں چلا گیا۔