Wafi Urdu

Wafi Urdu Promoting Urdu Literature and Poetry.

یومِ مزدور:یہ دن صرف ایک تعطیل نہیں، یہ اس پسینے کی حرمت کا دن ہے جو زمین کو زرخیز بناتا ہے، کارخانوں کو زندہ رکھتا ہے، ...
01/05/2025

یومِ مزدور:
یہ دن صرف ایک تعطیل نہیں، یہ اس پسینے کی حرمت کا دن ہے جو زمین کو زرخیز بناتا ہے، کارخانوں کو زندہ رکھتا ہے، اور تہذیبوں کو تشکیل دیتا ہے۔
ہم ان ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو خاموشی سے دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں — اور اُن خوابوں کو بھی، جو ابھی تعبیر کے منتظر ہیں۔

"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے!"
— علامہ محمد اقبال

وافی میڈیا نیٹورک کی طرف سے ہر محنت کش کے عزم، قربانی اور کردار کو خراجِ عقیدت۔

وافی میڈیا نیٹ کے سی ای او جناب شیر عالم برکی اپنے ادارے کے تحت لکھی گئی سابق سفیر جناب آیاز وزیر کی کتاب "Stifled Voice...
17/07/2023

وافی میڈیا نیٹ کے سی ای او جناب شیر عالم برکی اپنے ادارے کے تحت لکھی گئی سابق سفیر جناب آیاز وزیر کی کتاب "Stifled Voice" آئرلینڈ میں مقیم وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محقق اور مصنف جناب طاہر خان محسود کو پیش کرتے ہوئے۔

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
01/05/2023

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

آج مورخہ 3 اپریل 2023 کووافی میڈیا نیٹ ورک کے تحت شائع ہونے والی سابق سفیر جناب آیاز وزیر کی کتاب "Stifled Voice"  صدر م...
04/04/2023

آج مورخہ 3 اپریل 2023 کووافی میڈیا نیٹ ورک کے تحت شائع ہونے والی سابق سفیر جناب آیاز وزیر کی کتاب "Stifled Voice" صدر مملکت جناب عارف علوی کو پیش کرنے کے بعد ایک یادگار تصویر،اس تقریب میں جناب آیاز وزیر کے ہمراہ وافی میڈیا نیٹ کے سی،ای،او جناب شیر عالم برکی،معروف کاروباری شخصیت جناب صابر احمد محسود اور جناب محمد علی اکبر شامل تھے۔
اس موقعے پر جناب آیاز وزیر نے صدر مملکت کو سابق فاٹا کے ساتھ ھونے والی زیادتیوں سے آگاہ کیا اور ان کا ازالہ کرنے کی درخواست کی اور سابق فاٹا کے متعلق فیصلوں میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے اکابرین سے مشاورت کی درخواست کی جس پر صدر مملکت جناب عارف علوی نے ان کی باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے آیاز وزیر صاحب کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا اور ان سے ملکی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے تدارک کے لیے تجاویز پیش کرنے پر زور دیا۔

05/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب ڈاکٹر وحید احمد کا کتاب پر تبصرہ۔

05/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری اپنی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی میں اپنا کلام پیش کرتے ھوئے ۔

05/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب محمد حمید شاھد کا کتاب پر تبصرہ۔

04/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر چئیرمن اکادمی ادبیات جناب یوسف خشک کا کتاب پر تبصرہ۔

04/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب محبوب ظفرکا کتاب پر تبصرہ۔

04/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب سید ضیاء الدین نعیم کا کتاب پر تبصرہ۔

03/01/2023
03/01/2023

سید عقیل شاہ بخاری کے شعری مجموعے "رمز" پر جناب عابد سیال کا تبصرہ۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafi Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share