16/12/2025
ناظرین کیلئے ایک ضروری اطلاع ⚠️
امیر جماعت علامہ کلیم اللہ خان سعید ملتانی صاحب کا فیسبک پر صرف ایک آفیشل پیج ہے جس کے فالوورز تقریباً اڑھائی لاکھ سے زائد ہیں ، اس کے علاوہ جتنے بھی پیج علامہ صاحب کے نام سے چل رہے ہیں وہ فیک ہیں لہذا ان پر اپلوڈ ہونے والی کسی بھی پوسٹ کے ذمہ دار ہم نہیں ہیں ، جزاک اللہ خیر